مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صہیونی میڈیا ذرائع نے غزہ سے فوجیوں کے فرار ہونے کی خبر دی ہے۔
صہیونی آرمی ریڈیو کے مطابق کفیر بریگیڈ نے غزہ کے شمال میں دو ماہ کی لڑائی کے بعد علاقہ چھوڑ دیا ہے۔
صیہونی میڈیا ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ مزاحمتی فورسز کے ساتھ لڑائی میں کفیر بریگیڈ کے 13 فوجی مارے گئے ہیں۔
آپ کا تبصرہ