آصف علی زرداری سے ملاقات کے دوران ایرانی سفیر کے ساتھ قونصل جنرل حسن نوریان بھی موجود تھے، آصف زرداری اور ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ پربات چیت ہوئی۔