ایرانی سفیر
-
ایران نے سوئڈن میں تعینات اپنے سفیر کو واپس بلا لیا
سوئڈن میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر کو اس ملک میں زیر قید ایرانی شہری حمید نوری کیخلاف غیر قانونی فیصلہ سنانے کے خلاف احتجاج کے طور پر مشاورت کیلئے تہران بلایا گیا۔
-
ایرانی سفیر کی افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ملاقات؛
افغانستان میں امن اور استحکام خطے کے فائدے میں ہے، ایرانی سفیر
کابل میں ایران کے سفیر نے آج صبح طالبان کی نگراں حکومت کے قائم مقام وزیر خارجہ سے ملاقات کے دوران کہاکہ افغانستان میں امن اور استحکام خطے کے فائدے میں ہے۔
-
ایران ہمارے دل کے بہت قریب ہے، پاکستانی وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف
پاکستانی وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ ایران کے ساتھ پاکستان کے مضبوط تعلقات ہیں، ایران ہمارے دل کے بہت قریب ہے، ایرانی سفیر نے کہا کہ امید کرتے ہیں آنے والے وقتوں میں پاکستان کے ساتھ ہمارے مختلف شعبوں میں تعلقات مذید بہتر ہوں گے۔
-
ایرانی سفیر کی پاکستانی وزیر اطلاعات سے ملاقات
اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے پاکستان کے وزیر اطلاعات مریم کا اورنگزیب سے ملاقات کی ہے۔