مہر نیوز کے مطابق، سعودی عرب میں ایران کے سفیر علی رضا عنایتی نے منیٰ میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔
رپورٹ کے مطابق عنایتی اور بن سلمان نے منگل کے روز سعودی عرب کے حجاز میں واقع علاقے منیٰ میں ملاقات کی اور بات چیت کی۔
تاہم اس ملاقات کے بارے میں ابھی تک کوئی تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں۔
آپ کا تبصرہ