محمد بن سلمان
-
آل سعود کی اندرونی جنگ، ٹرمپ کے داماد اور بن سلمان کے درمیان خفیہ گفتگو کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں
امریکی جریدے نے 2017 میں جیرڈ کشنر اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ہونے والی ایک خفیہ گفتگو کی تفصیلات جاری کی ہیں، جس میں محمد بن سلمان کی جانب سے اپنے کزن محمد بن نایف کو ولی عہدی سے ہٹانے کے منصوبے پر بات ہوئی تھی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
امریکی سیکیورٹی معاہدوں کی ناپائیداری اور مقامی مزاحمتی طاقت کی ضرورت
محمد بن سلمان کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ سے بار بار فوجی مدد کی درخواستیں اور ان کا پورا نہ ہونا ظاہر کرتا ہے کہ حقیقی دفاعی ڈیٹرنس کے لیے بیرونی طاقت پر انحصار کے بجائے قومی ارادے اور مقامی دفاعی صلاحیت ضروری ہے۔
-
سعودی عرب بدترین صورتحال سے دوچار، ریاض صدمے میں، نیویارک ٹائمز
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے یمن کے معاملے میں ٹرمپ کی جانب سے سعودی عرب کو فوجی مدد دینے سے انکار کے بعد ریاض میں پیدا ہونے والی مایوسی اور بے بسی کا انکشاف کیا ہے۔
-
سعودی عرب کو یمن کے بحران سے کوئی نہیں بچا سکتا، سابق امریکی افسر
امریکہ کے انسداد دہشت گردی مرکز کے سابق سربراہ جو کینٹ نے کہا ہے کہ سعودی عرب یمن کے بحران سے نکلنے کے لیے جس قدر دوسروں سے مدد مانگ رہا ہے، اسے کوئی ملک اس بحران سے نہیں نکال سکے گا۔
-
عمان کے بادشاہ کا دورۂ سعودی عرب؛ بن سلمان سے ملاقات
عمانی بادشاہ سرکاری دورے پر سعودی عرب کے شہر جدہ پہنچ گئے، جہاں ملک عبدالعزیز بین الاقوامی ہوائی اڈے پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ان کا استقبال کیا۔
-
عربستان ایک اسٹریٹجک بحران میں پھنس چکا ہے، فارن پالیسی
مغربی جریدے فارن پالیسی نے اپنی ایک تجزیاتی رپورٹ میں سعودی عرب کی علاقائی پالیسیوں اور امریکی کردار کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ریاض اس وقت ایک پیچیدہ اسٹریٹجک صورتحال سے دوچار ہے اور ایران و انصار اللہ یمن کے درمیان دباؤ کا سامنا کر رہا ہے۔
-
ایران سے مذاکرات، بن سلمان کے دورہ واشنگٹن کے بعد برف پگھلنے لگی، لبنانی میڈیا
لبنانی میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد کو امریکہ کی جانب سے ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی اور امن مذاکرات کے حوالے سے اہم ذمہ داری دی گئی ہے۔
-
سعودی عرب ہمارا اہم غیر نیٹو اتحادی، جدید فوجی سازوسامان سے لیس کرینگے، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو جدید ترین فوجی سازوسامان فروخت کرنے کا اعلان کیا اور کہا کہ سعودی عرب امریکہ کا اہم غیر نیٹو اتحادی ہے۔
-
امریکا_سعودی عرب میں جوہری تعاون اور ایف-35 طیاروں کا معاہدہ مکمل
امریکا اور سعودی عرب نے سول نیوکلیئر توانائی اور دفاعی تعاون کے معاہدوں پر دستخط کیے، سعودی عرب کو ایف-35 جنگی طیارے اور 300 ٹینک فراہم کئے جائیں گے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
سعودی ولی عہد کے دورہ واشنگٹن کے پس پردہ مقاصد؛ معاہدوں کی شکل میں امریکی حکمت آگے بڑھانے کی کوشش
ریاض کی قومی خودمختاری کی حفاظت کے بجائے امریکی سکیورٹی منصوبوں میں غیرضروری دلچسپی اور انحصار سے مشرق وسطی میں ایک مرتبہ پھر بیرونی طاقتوں کو ایران اور مقاومتی بلاک کو نشانہ بنانے کا موقع مل رہا ہے۔
-
ایرانی صدر کا سعودی ولی عہد کے نام تحریری پیغام
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے نام تحریری پیغام، ایرانی حج و زیارت کے سربراہ نے سعودی وزیر داخلہ کے حوالے کیا۔
-
بن سلمان امریکا روانہ
سعودی شاہی دربار نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد، محمد بن سلمان، امریکا کے صدر سے باضابطہ ملاقات کے لیے امریکا روانہ ہوگئے ہیں۔