18 اگست، 2023، 11:54 PM

ایران کی سعودی ولیعہد بن سلمان کو تہران کے دورے کی دعوت

ایران کی سعودی ولیعہد بن سلمان کو تہران کے دورے کی دعوت

سعودی ولیعہد بن سلمان نے دعوت قبول کر لی اور مناسب وقت پر یہ دورہ انجام پائے گا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جموریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے کہا کہ قبل از ایں سعودی عرب کے بادشاہ نے صدر رئیسی کو سعودی عرب کے دورے کی دعوت دی تھی جو آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے دعوت قبول کی تھی۔ اسلامی جمہوریہ ایران نے بھی جوابا محمد بن سلمان کو تہران کے دورے کی دعوت دی تھی جو آج انہوں نے یہ دعوت قبول کر لی اور کہا کہ مناسب وقت پر یہ دورہ انجام پائے گا۔

News ID 1918486

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha