18 اگست، 2023، 7:52 PM

ویڈیو| ایرانی وزیر خارجہ کی سعودی ولیعہد بن سلمان سے جدہ میں ملاقات

ویڈیو| ایرانی وزیر خارجہ کی سعودی ولیعہد بن سلمان سے جدہ میں ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے جدہ میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

News ID 1918484

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha

    تبصرے

    • سید عادل شاہ PK 22:28 - 2023/08/18
      0 0
      ایران سعودی سفارتی تعلقات وقت کی اہم۔ضرورت ہے موجودہ دور میں دین اسلام تیزی سے پھیل رہا ہے وہی شیطانی قوتیں سازشوں میں مصروف ہے ۔ دو اسلامی ممالک کے درمیان اچھے تعلقات خوش آئند ہے