بنگلہ دیش
-
آیت اللہ رئیسی کی بنگلہ دیشی وزیراعظم سے ٹیلیفونک گفتگو؛
صہیونی جارحیت کی مذمت کرنے کے لئے اسلامی ممالک کا باہمی تعاون ضروری ہے
ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے بنگلہ دیش کی وزیر اعظم سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین کی حمایت اور غاصب صہیونی حکومت کی مذمت کے لئے اسلامی ممالک کے درمیان تعاون اور ہماہنگی کی ضرورت ہے۔
-
بنگلہ دیش میں دھماکہ 135جانبحق اور زخمی
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کی ایک رہائشی عمارت میں ہونے والے دھماکے کے باعث کم از کم 15 افراد جاں بحق اور 120سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔
-
بنگلہ دیش میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 50 فیصد سے زائد اضافہ
بنگلا دیش میں ایک ہفتے کے اندر پیٹرولیم مصنوعات میں 50 فیصد سے زائد اضافہ کیا گیا ہے۔
-
بنگلہ دیش میں شدید سیلاب کی تصاویر
اس ویڈیو میں بنگلہ دیش میں شدید سیلاب کا منظر پیش کیا جاتا ہے جہاں شدید بارشوں کی وجہ سے سڑکیں دریاؤں کا منظر پیش کررہی ہیں۔
-
بنگلہ دیش میں بارشوں کے دوران آسمانی بجلی گرنے سمیت مختلف واقعات میں 21 افراد ہلاک
بنگلہ دیش میں مون سون بارشوں کے دوران آسمانی بجلی گرنے سمیت مختلف واقعات میں 21 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
بنگلہ دیش میں مشترکہ کمپنی میں آگ لگنے سے 5 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی
بنگلہ دیش کے ضلع چٹاگانگ میں نیدرلینڈ اور بنگلہ دیش کی مشترکہ کمپنی " بی ایم کنٹینر ڈپو" میں آگ بھڑک اٹھی جس میں 5 افراد جھلس کر ہلاک جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان نے ایشیا ہاکی کپ میں پانچویں پوزیشن حاصل کرلی
پاکستان نے ایشیا ہاکی کپ کی پانچویں پوزیشن کے میچ میں بنگلہ دیش کو 0-8 سے شکست دے کر پانچویں پوزیشن حاصل کرلی۔
-
صدر رئیسی کا یوم بنگلہ دیش کی مناسبت سے بنگلہ دیش کے صدر کے نام مبارکباد کا پیغام
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے یوم بنگلہ دیش کی مناسبت سے بنگلہ دیش کے صدر اور وزير اعظم کے نام علیحدہ علیحدہ پیغامات میں مبارکباد پیش کی ہے ۔
-
بنگلہ دیش میں کشتی میں آگ لگنے سے37 افراد ہلاک
بنگلہ دیش میں کشتی میں آگ لگنے سے37 افراد ہلاک اور100 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ چٹاگانگ کے ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جہاں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔
-
بنگلہ دیش میانمار اوربھارت کے سرحدی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
بنگلہ دیش، بھارت اور میانمار کے سرحدی علاقوں میں 6.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔
-
پاکستان کا بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے 12 رکنی قومی ٹیم کا اعلان
پاکستان پی سی بی نے بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے 12 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔
-
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا
بنگلہ دیش کے داارلحکومت ڈھاکہ میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا۔
-
بنگلہ دیش میں سابق چیف جسٹس کو کرپشن کے جرم میں 11 سال قید کی سزا
بنگلہ دیش کی عدالت نے سابق چیف جسٹس سریندا کمار سنہا کو کرپشن کے جرم میں 11 سال قید کی سزا سنادی۔
-
جنوبی افریقہ کی ٹیم نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے ہرادیا
جنوبی افریقہ کی ٹیم نے گروپ 1 کے اہم میچ میں بنگلہ دیش کو باآسانی 6 وکٹوں سے ہرادیا، اس جیت کے ساتھ ہی جنوبی افریقی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل ہوگئی۔
-
بنگلہ دیش کے ایک مندر میں قرآن کی بے حرمتی پر ملک گیر احتجاجی مظاہرے
بنگلہ دیش کے ایک مندر میں قرآن کی بے حرمتی پر ملک گیر احتجاجی مظاہرے کیے گئے مظاہروں کے دوران ایک مندر کو گرادیا گیا جبکہ 2 ہندوؤں کو ہلاک کردیا گیا۔
-
پاکستان ٹیم پانچ سال بعد بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی
پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم پانچ سال بعد بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی۔
-
بنگلہ دیشن نے چوتھے ٹی20 میں نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
بنگلہ دیشن نے چوتھے ٹی20 میں مہمان نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر میچ اور سیریز اپنے نام کرلی ہے۔
-
بنگلہ دیش میں بارات پر آسمانی بجلی گر نے سے 16 افراد ہلاک
بنگلہ دیش میں دلہن کو لینے جانے والے باراتیوں پر آسمانی بجلی گر گئی جس کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ دلہا زخمی ہے۔
-
بنگلہ دیش کی ایک فیکٹری میں آگ لگنے سے 52 افراد ہلاک
بنگلہ دیش میں فوڈ پروسسینگ فیکٹری میں آگ لگنے کے نتیجے میں 52 مزدور ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
ڈھاکہ میں دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
بنگلادیشی پولیس نے 20 سال سے شیروں کا شکار کرنے والے شکاری کو گرفتار کرلیا
بنگلادیشی پولیس نے 20 سال سے نایاب نسل کے شیروں کا شکار کرنے والے شکاری کو بالآخر گرفتار کرلیا۔
-
بنگلہ دیش میں دو کشتیوں میں ٹکر کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک
بنگلہ دیش میں دریائے پدما میں گنجائش سے زیادہ مسافروں والی کشتی ریت سے بھری کشتی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
بنگلہ دیش میں پولیس کی فائرنگ سے 5 مظاہرین ہلاک
بنگلہ دیش میں تنخواہوں میں اضافے کے لیے احتجاج کرنے والے مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
اقتصادی تعاون تنظیم ڈی 8 کے رکن ممالک کے سربراہی اجلاس کا آغاز
اقتصادی تعاون تنظیم ڈی 8 کے رکن ممالک کے دسویں سربراہی اجلاس کا آن لائن آغاز ہوگیا ہے۔
-
نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو 66 رنز سے ہرا دیا
ہیملٹن میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو 66 رنز سے ہرا دیا۔
-
بھارتی وزیراعظم کے دورہ بنگلہ دیش کے دوران مظاہرہ/ پولیس کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ بنگلہ دیش پر شہریوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور گائے بھی ذبح کی، اس دوران پولیس کی فائرنگ اور لاٹھی چارج سے 4 افراد ہلاک اور کئی درجن زخمی ہوگئے۔
-
بنگلہ دیشی وزیراعظم کے قتل کی کوشش کے الزام میں 14 افراد کو سزائے موت سنا دی گئی
بنگلہ دیش میں دو دہائی قبل وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے قتل کی کوشش کرنے کے الزام میں 14 ملزمان کو سزائے موت سنادی گئی۔
-
بنگلہ دیش میں روہنگیا کیمپ میں آتشزدگی سے کئی خیمے جل گئے
بنگلہ دیش میں روہنگیا کیمپ میں خوفناک آتشزدگی کی جہ سے کئی خیمے جل کر خاکستر ہوگئے۔
-
بھارتی وزیر اعظم مودی نے بنگلہ دیش کو ملانے والے ایک پل کا افتتاح کردیا
بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے بھارت اور بنگلہ دیش کو ملانے والے ایک پل کا افتتاح کردیا جو دونوں ممالک کےدرمیان تجارت کو فروغ دے گا۔