13 اپریل، 2025، 2:00 PM

بنگلہ دیش میں فلسطینیوں کی حمایت مظاہرہ + ویڈیوز

بنگلہ دیش میں فلسطینیوں کی حمایت مظاہرہ + ویڈیوز

ڈھاکہ میں ایک لاکھ سے زائد مظاہرین نے غزہ میں صیہونی حکومت کے جزائم کے خلاف مظاہرہ کیا۔

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ایک لاکھ سے زائد مظاہرین نے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی حکومت کے جرائم کے خلاف احتجاج کیا۔

ہفتے کو ڈھاکہ یونیورسٹی کے علاقے سہروردی پارک میں مظاہرین نے، جن کی تعداد ایک لاکھ سے زیادہ بتائی جاتی ہے فلسطینی پرچم اٹھا رکھے تھے اور "آزاد فلسطین" جیسے نعرے لگائے۔

News ID 1931821

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha