حمایت
-
ایران کا اقوام متحدہ پر فلسطین کی حمایت کے لیے فوری اقدام کرنے پر زور
اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے صہیونی حکومت کے جرائم پر اقوام متحدہ کی خاموشی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی ادارے کو فلسطینی عوام کی حمایت کے لیے فوری طور پر اقدام کرنا چاہیے۔
-
ایران لبنان کے استحکام کی حمایت کرتا ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے لبنانی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران ہمیشہ لبنان کے استحکام اور سلامتی کی حمایت کرتا ہے۔
-
قم میں حجاب کی حمایت میں خواتین کی ریلی
قم المقدسہ میں کنیزان فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے حجاب کی حمایت اور پاسداری میں اور ایک بڑے مارچ کا انعقاد کیا۔
-
اسلامی حکومت کی حمایت کے لیے پورے حجاب کے ساتھ ایران جاؤں گی، پاکستانی اداکارہ
پاکستانی اداکارہ سحر شنواری نے ٹویٹر پر اعلان کرتے ہوئے کہا کہ " میں ایران کی اسلامی حکومت کی حمایت کے لیے پورے حجاب کے ساتھ ایران جاؤں گی"۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی اپنی بوسنیائی ہم منصب سے ملاقات؛
ایران نے ہمیشہ بوسنیا ہرزیگوینا کی علاقائی سالمیت کی حمایت کی ہے
ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ دو طرفہ ملاقات میں بوسنیا کی وزیر خارجہ نے بسیرا ترکوویچ نے اپنے ملک کے بارے میں ایران کی پالیسی کو سراہا۔
-
لاہور میں زن، زندگی، آزادی اسلام کی نگاہ میں سیمینار کا انعقاد
ہم خمینیؒ بت شکن کی بیٹیاں آخری دم تک قرآن و سنت کی حمایت میں اپنے حجاب کی محافظ رہیں گی
مرکزی صدر ایم ڈبلیو ایم وومن ونگ سیدہ معصومہ نقوی نے کہا ہم سب خواتین کا فرض ہے کہ اس سیمینار کے خوبصورت پیغامات کو اپنے اپنے انداز میں معاشرے کی دیگر خواتین تک پہنچائیں یہ سرزمیں قرآن و سنت اور ولایت محمد و آل محمد کی سرزمین ہے۔
-
محمد بن سلمان پاکستان کا دورہ کریں گے/شہباز حکومت کی مکمل حمایت کا اعادہ
ولی عہد کے دورے میں پاکستان کو 4.2ارب ڈالرز اضافی بیل آؤٹ پیکیج ملنےکی توقع ہے جبکہ گوادرمیں 10 ارب ڈالرزسے آئل ریفائنری کیلئے سعودی عرب چین سے مل کر مدد کرے گا۔
-
لبانی مزاحمتی علماء کونسل کے سکریٹری جنرل:
ایران کی جانب سے فلسطینی عوام کی استقامت کی حمایت تحسین و تقدیر کی مستحق ہے
لبنان کے معروف سنی عالم دین شیخ ماہر حمود نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے عالمی دباو اور معاشی محاصرے کے باوجود بھی فلسطینی عوام کی حمایت بند نہیں کی ہے۔
-
تہران کے فلسطین اسکوائر میں عزادرانِ حسینی کا اسرائیلی جارحیت کے خلاف مظاہرہ
تہران کے فلسطین اسکوائر میں عزادارانِ حسینی کی ایک بڑی تعداد نے اسرائیلی جرائم اور جارحیت کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی بشار اسد سے ملاقات/شام پر غاصب اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت
امیر عبداللہیان نے شام پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کی اور مغربی حلقوں کی خاموشی اور دعویدار مغربی ممالک کے رد عمل نہ دکھانے کو ان ممالک کے دوہرے معیارات کی علامت قرار دیا۔