7 مارچ، 2025، 4:01 PM

سعودی عرب نے الجولانی کے جابرانہ اقدامات کی حمایت کا اعلان کیا

سعودی عرب نے الجولانی کے جابرانہ اقدامات کی حمایت کا اعلان کیا

سعودی عرب نے الجولانی فورسز کی شامی عوام کے خلاف پرتشدد کاروائیوں کی حمایت کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سعودی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے شام میں جاری صورت حال پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔

 اس بیان میں شام کے ساحلی علاقے کے باشندوں کی بغاوت کی مذمت کرتے ہوئے ملک میں سلامتی اور استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے الجولانی فورسز کی حمایت کا اعلان کیا گیا ہے۔

 بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ شام میں غیر قانونی گروہوں کی جانب سے سیکورٹی فورسز پر حملوں کی مذمت کی جاتی ہے۔

  سعودی وزارت خارجہ نے شام میں سلامتی اور داخلی استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے دمشق کی کوششوں کی حمایت کا اظہار کیا۔

News ID 1930925

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha