2 مارچ، 2026، 12:44 PM

میزائل حملوں میں اب تک 560 امریکی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں، ایران

میزائل حملوں میں اب تک 560 امریکی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں، ایران

حالیہ حملوں میں اب تک 560 امریکی فوجی ہلاک یا زخمی ہو چکے ہیں، جبکہ ایرانی فوج نے امریکا کے طیارہ بردار جہاز ابراہام لنکن کو چار میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حالیہ حملوں میں اب تک 560 امریکی فوجی ہلاک یا زخمی ہو چکے ہیں، جبکہ ایرانی فوج نے امریکا کے طیارہ بردار جہاز ابراہام لنکن کو چار میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔

پاسدارانِ انقلاب کے مطابق تین امریکی اور برطانوی آئل ٹینکروں کو میزائلوں سے ہدف بنایا گیا، جو اب خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں جل رہے ہیں۔

خبر ایجنسیوں کے مطابق بحرین میں بھی امریکی فوجی اڈے پر حملے کیے گئے ہیں۔

News ID 1938314

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha