5 ستمبر، 2026، 10:35 PM

امریکی دہشت گردوں کا خلیج فارس اور بحیرۂ عمان میں 3 ایرانی آئل ٹینکروں پر حملہ

امریکی دہشت گردوں کا خلیج فارس اور بحیرۂ عمان میں 3 ایرانی آئل ٹینکروں پر حملہ

صوبۂ بوشہر کے جزیرہ خارک میں ایرانی قومی ٹیلیویژن کے نمائندے کے مطابق، ایک ایرانی آئل ٹینکر کو جزیرہ خارک کے اطراف میں امریکی دہشت گرد فوج نے نشانہ بنایا؛تاہم اس حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آج صبح ایک ایرانی آئل ٹینکر کو جزیرہ خارک کے اطراف میں امریکی دہشت گرد فوج نے نشانہ بنایا؛تاہم اس حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

موصولہ تصاویر سے بھی ظاہر ہوتا ہے کہ حملے کے فوراً بعد ٹینکر کے کولنگ سسٹم نے آگ پر قابو پا لیا۔

صوبۂ ہرمزگان کے جاسک میں بھی امریکی دہشت گرد فوج نے دو ایرانی آئل ٹینکروں کو نشانہ بنایا ہے۔

رپورٹ کے مطابق، ان میں سے ایک آئل ٹینکر خالی تھا، جبکہ دوسرا تیل کی کھیپ لے جا رہا تھا۔

دونوں آئل ٹینکروں کے عملے کو ریسکیو کشتیوں کے ذریعے ساحل پر منتقل کر دیا گیا۔

News ID 1941158

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha