خلیج عمان
-
ایرانی بحری ہیلی کاپٹر نے امریکی جنگی جہاز کو راستہ بدلنے پر مجبور کردیا
ایرانی بحریہ کے ایک ہیلی کاپٹر نے بحیرہ عمان میں امریکی جنگی جہاز یو ایس ایس فٹزجیرالڈ کو روک کر راستہ بدلنے پر مجبور کردیا۔
-
ایندھن کی اسمگلنگ کے الزام میں ایران نے غیر ملکی آئل ٹینکر ضبط کرلیا+تصاویر
ایران نے خلیج عمان میں تیل اسمگلنگ کے الزام میں غیر ملکی آئل ٹینکر کو قبضے میں لے کر عملے کے تمام افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
خلیج عمان میں تجارتی کشتی پر میزائل حملہ
برطانوی کمپنی نے کہا ہے کہ خلیج عمان میں تجارتی کشتی پر نامعلوم افراد نے میزائل حملہ کیا ہے۔
-
ایران، روس، چین کی مشترکہ بحری مشقیں، مغوی جہازوں کی بازیابی اور فضائی اہداف کو تباہ کرنے کا مظاہرہ
میری ٹائم سیکورٹی بیلٹ 2024 مشق میں حصہ لینے والی ایرانی، روسی اور چینی افواج نے ہائی جیک کیے گئے جہازوں کو بازیاب کرنے اور فضائی اہداف کو تباہ کرنے کی مشقیں کیں۔
-
امریکہ کی جانب سے ایرانی بحریہ کے زیرقبضہ تیل بردار کشتی کو چھوڑنے کا مطالبہ
بحیرہ عمان میں ایرانی بحریہ کی جانب سے امریکی تیل برادر کشتی کو قبضے میں لئے جانے کے بعد امریکی وزارت خارجہ نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران امریکی کشتی کو فوری طور پر چھوڑ دے۔