میزائل
-
ایران کو امریکی کمزوریوں کا پہلے سے زیادہ اندازہ ہوگیا، نیویارک ٹائمز
امریکی اخبار نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کو اپنی صلاحیتوں اور امریکی طاقت کی حدود کا پہلے سے کہیں زیادہ ادراک ہوگیا ہے۔
-
ایران نے امریکا کا فوجی غرور توڑ دیا، عرب تجزیہ کار
لبنانی عسکری ماہر کے مطابق ایران نے براہ راست فضائی یا بحری جنگ کے بجائے میزائلوں اور ڈرونز کے ذریعے امریکی دفاعی صلاحیتوں کو مسلسل دباؤ میں ڈال کر واشنگٹن کو طویل جنگ میں پھنسا دیا۔
-
ایرانی خاتون کی جانب سے میزائل صنعت کی حمایت کے لیے 8 کروڑ تومان کا عطیہ
ایرانی شہر خرم آباد کی ایک خاتون نے حالیہ امریکی حکام کے بیانات کے ردِعمل میں سپاہ پاسدارانِ انقلاب کی میزائل اور ایرو اسپیس صنعت کی حمایت کے لیے 8 کروڑ تومان عطیہ کیا ہے۔
-
سپاہ کے ہاتھوں تباہ امریکی و اسرائیلی ڈرونز کی نئی تصاویر جاری
جاری کردہ تصاویر میں سپاہ پاسداران کی فضائی دفاعی فورس کے جدید نظام کے ذریعے مار گرائے گئے امریکی MQ-1C گرے ایگل، MQ-9 ریپر کے انجن اور اسرائیلی ہرمس-900 ڈرون کے ملبے کو دکھایا گیا ہے۔
-
ایران کے ساتھ جنگ کے بعد امریکی میزائل ذخائر میں غیر معمولی کمی، سی این این
امریکی میڈیا کے مطابق جنگ کے دوران امریکا نے تھاڈ، پیٹریاٹ اور ٹام ہاک میزائلوں کے ذخائر کا بڑا حصہ استعمال کر لیا، جس پر پینٹاگون میں تشویش پائی جارہی ہے۔
-
ایران کے خلاف جنگ میں امریکہ کے طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کے ذخائر میں نمایاں کمی
مغربی میڈیا کے مطابق ایران کے ساتھ پانچ ماہ تک جاری رہنے والی جنگ میں امریکی فوج نے اپنے جدید اور طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کا بڑا حصہ استعمال کر لیا، جس کے باعث آئندہ ممکنہ تنازعات کے لیے امریکی عسکری تیاریوں پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔
-
امریکہ ایران کی میزائل اور ڈرون صلاحیت کمزور بنانے میں ناکام رہا، امریکی سینیٹر
امریکی سینیٹر مارک وارنر نے کہا کہ ایران کے خلاف جنگ میں امریکا کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا اور ایرانی میزائل و ڈرون صلاحیت کو کمزور بنانے کے اعلان کردہ اہداف بھی حاصل نہیں ہو سکے۔
-
میزائل اور ڈرون صلاحیتوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، جنرل مجید ابن الرضا
ایران کے قائم مقام وزیرِ دفاع بریگیڈیئر جنرل مجید ابنالرضا نے واضح کیا ہے کہ ملک کی دفاعی، میزائل اور ڈرون صلاحیتیں قومی سلامتی کی سرخ لکیر ہیں اور ان پر نہ اب اور نہ ہی مستقبل میں کسی قسم کے مذاکرات کیے جائیں گے۔
-
ایران کے پاس ایسے ہتھیار موجود ہیں جو ابھی تک استعمال بھی نہیں کیے گئے، دفاعی ذرائع
ایرانی دفاعی ذریعے کے مطابق تہران نے جدید ہتھیار مقامی طور پر تیار کیے ہیں جو نہ جنگ میں استعمال ہوئے ہیں اور نہ ہی عملی میدان میں آزمائے گئے ہیں۔
-
ایرانی میزائل ذخائر محفوظ، اسرائیل مشکل صورتحال میں پھنس گیا، اسرائیلی اخبار
عبرانی اخبار کا کہنا ہے کہ ایران کے زیرزمین میزائل حملوں سے نہیں تباہ نہ ہوسکے اور ایران کے مقابلے میں اسرائیل اسٹریٹجک پریشانی کا شکار ہے۔
-
ایران کی میزائل پیداوار میں اضافہ جبکہ اسرائیلی دفاعی ذخائر پر دباؤ بڑھا ہے، صہیونی میڈیا
صہیونی اخبار نے کہا ہے کہ جنگ کے بعد ایران کی میزائل پیداوار کی صلاحیت میں اضافہ ہوا ہے جبکہ اسرائیل کے دفاعی ذخائر میں کمی دیکھی گئی ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
ٹاماہاک میزائل، امریکی دفاعی شاہکار ایرانی ریورس انجینئرنگ کی زد میں
طویل فاصلے تک ہدف کو نشانہ بنانے والے امریکی کروز میزائل ٹاماہاک اب خود ایران کی ریورس انجینئرنگ کا نشانہ بن گئے ہیں۔
-
عوام کی سڑکوں پر موجودگی میزائلوں کے لیے ایندھن کا درجہ رکھتی ہے، سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ سڑکوں پر ہونے والے اجتماعات میں عوام کی مسلسل شرکت قومی طاقت اور دشمن کے مقابلے میں عزم کی علامت ہے۔
-
ایرانی انجنئیرز کے ہاتھوں امریکی دفاعی ٹیکنالوجی کی ممکنہ ریورس انجینئرنگ پر مغربی میڈیا کی تشویش
مغربی ذرائع ابلاغ کو اس بات پر تشویش ہے کہ ایرانی ماہرین امریکی اور اسرائیلی ناکارہ میزائلوں اور ہتھیاروں پر تحقیقات کرکے ان کا متبادل تیار کرسکتے ہیں۔
-
ایران کی میزائل اور ڈرون طاقت اب بھی برقرار ہے، امریکی اعلی عہدیدار کا اعتراف
امریکی دفاعی ایجنسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کے پاس اب بھی ہزاروں میزائل اور حملہ آور ڈرون موجود ہیں جو علاقے میں امریکی افواج کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں۔
-
امریکی جدید میزائل ذخائر میں شدید کمی، فنانشل ٹائمز کا انکشاف
برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے باعث امریکہ کے جدید میزائلوں اور فضائی دفاعی نظام کے ذخائر میں نمایاں کمی واقع ہو گئی ہے، جس پر اعلیٰ سطح پر تشویش پائی جا رہی ہے۔
-
ایران کی ترکی پر میزائل حملے کی تردید، امریکہ اور اسرائیل کی سازش قرار
ایران کی مسلح افواج نے ترکی کی جانب میزائل فائر کرنے کی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔ اور کہا ہے ایسی خبریں پھیلانا امریکہ اور اسرائیل کی شیطنت کا نتیجہ ہے۔
-
عراقی کردستان میں امریکی فوجی مرکز پر سپاہ پاسداران کا میزائل حملہ
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ عراقی کردستان میں واقع حریر فوجی اڈے پر موجود امریکی فوج کے مرکز کو میزائل حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
میزائل حملوں میں اب تک 560 امریکی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں، ایران
حالیہ حملوں میں اب تک 560 امریکی فوجی ہلاک یا زخمی ہو چکے ہیں، جبکہ ایرانی فوج نے امریکا کے طیارہ بردار جہاز ابراہام لنکن کو چار میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
ایران کا صیاد جی-3 میزائل: بحری دفاعی صلاحیت میں اہم اضافہ
ایران نے آبنائے ہرمز میں نئے صیاد جی-3بحری میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے تقریباً 150 کلومیٹر کی رینج والے اس میزائل کے تجربے کے بعد بحریہ کی دفاعی صلاحیت مزید مضبوط ہوگئی ہے۔
-
ایران میں مبینہ میزائل تجربے کی خبریں، سرکاری ٹی وی کی سختی سے تردید
ایران کے مختلف شہروں میں آسمان پر سفید لکیروں کے بعد میزائل تجربے کی افواہیں پھیلیں تاہم سرکاری ٹی وی نے واقعے کی تردید کردی۔
-
میزائل پروگرام کی رینج پر کوئی پابندی قابل قبول نہیں، ترقی کا سلسلہ جاری رہے گا، جنرل فدوی
سپاہ پاسداران کے نائب کمانڈر جنرل علی فدوی نے کہا ہے کہ ایران کے میزائل پروگرام کی رینج پر کوئی پابندی قابل قبول نہیں اور ترقی کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
ایران پر امریکہ کی نئی پابندیاں
امریکی وزارتِ خزانہ نے ایران اور دیگر ممالک کے ۳۲ افراد و اداروں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔
-
ایران کی میزائل طاقت میں تیزی سے اضافہ، صہیونی اخبار کا انکشاف
عبرانی اخبار کے مطابق ایران اپنی میزائل طاقت کو تیزی سے بڑھا رہا ہے تاکہ کسی بھی نئی جارحیت کا جواب دے سکے۔
-
دوبارہ جنگ کی صورت میں میزائل کے علاوہ دیگر ہتھیار بھی استعمال کریں گے، ایرانی فوجی کمانڈر کا انتباہ
ایرانی فوجی کمانڈر جنرل پوردستان نے کہا ہے کہ ایران جنگ کی صورت ہر ممکن صورتحال کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہے۔