2 فروری، 2025، 10:41 AM

سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ کا میزائل سٹی+ ویڈو

سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ کا میزائل سٹی+ ویڈو

سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ نے میزائل سٹی کی پہلی ویڈیو جاری کردی ہے۔

سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ نے جنوبی ساحل پر حال ہی میں رونمائی کی جانے والے میزائل سٹی کی ویڈیو جاری کردی ہے۔

گذشتہ روز سپاہ پاسداران کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی اور ایڈمرل تنگسیری نے میزائل سٹی کا دورہ کیا تھا۔

News ID 1930015

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha