2 فروری، 2025، 10:47 AM

ایران نے نئے بیلسٹک میزائل کی رونمائی کر دی+ ویڈیو

ایران نے نئے بیلسٹک میزائل کی رونمائی کر دی+ ویڈیو

ایران نے 1700 کلو میٹر تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل اعتماد کی رونمائی کر دی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی صدر نے وزارت دفاع کی جانب سے ہونے والی میزائلوں کی نمائش کا دورہ کیا۔ صدر کے دورے کے دوران 1700 کلومیٹر تک مار کرنے والے اعتماد بیلسٹک میزائل کی نقاب کشائی کی گئی۔

وزارت دفاع اور مسلح افواج کی نگرانی میں تیار ہونے والا جدید ترین بیلسٹک میزائل 16 میٹر لمبا اور 1.25 میٹر قطر کا حامل ہے۔

اعتماد میزائل ہدف کو نشانہ بنانے تک ہدایت کے مطابق حرکت کرتا ہے۔

News ID 1930017

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha