حرم حضرت امام
-
حرم حضرت امام رضا علیہ السلام میں تلاوت قرآن مجید کی پررونق محفل
ایوان مقصوره حرم امام رضا علیہ السلام میں ماہ رمضان المبارک کی مناسبت سے تلاوت کلام پاک کی محفل ہوئی جس میں بچوں اور جوانوں سمیت مومنین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
غزہ میں ہسپتال پر صہیونی حملہ، حرم امام رضا علیہ السلام پر سیاہ پرچم نصب
فلسطین میں صہیونی دہشت گرد حکومت کی جانب سے ہسپتال پر حملے کے بعد حرم حضرت امام رضا علیہ السلام پر سیاہ پرچم لہرایا گیا اور حرم کے مینار سے نقارہ بھی نہیں بجایا جائے گا۔