رمضان 2025
-
رمضان المبارک کے تئیسویں دن کی دعا
خدايا! آج كے دن مجھے گناہوں سے بالكل دھودے اور عيوب سے بالكل پاك كردے اور ميرے دل كو تقوي? كي آزمائش كے قابل بنادے اے گناہگاروں كي لغزشوں كو معاف كرنے والے
-
مصلائے امام خمینیؒ تہران میں شب قدر کے اعمال
مصلائے امام خمینیؒ تہران میں مؤمنین کی بڑی تعداد نے اکیسویں رمضان المبارک اور دوسری شب قدر کی مناسبت سے دعا و مناجات کی مراسم میں حصہ لیا اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں راز و نیاز کیا۔
-
رمضان المبارک کے اکیسویں دن کی دعا
خدايا! آج كے دن ميري خاطر اپني رضا كے لئے كوئي رہنما قرار ديدے اور شيطان كو ہرگز مجھ پر راہ نہ پانے دے اور جنّت كو ميری منزل اور ميرا مسكن قرارديدے ۔
-
رمضان المبارک کے بیسویں دن کی دعا
اے معبود ! آج كے دن ميرے لئے جنّت كے دروازوں كو كھول دے اور جہنّم كے دروازوں كو بند كردے اور تلاوتِ قرآن كي توفيق كرامت فرما ۔
-
حرم شاہچراغ (ع) میں شب قدر کے اعمال
حرم حضرت شاہ چرغ میں مؤمنین نے پہلی شب قدر میں دعا اور مناجات کی مجلس میں بھر پور شرکت کی اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں راز و نیاز کیا۔
-
بجنورد میں شب قدر کی مناسبت سے دعا و مناجات
حرم امامزاده سیدعباس (ع) بجنورد میں شب قدر کی مناسبت سے مؤمنین نے اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا و مناجات کی۔
-
ماہ رمضان کے انیسویں دن کی دعا اور مختصر شرح
ماہ رمضان کی برکت اور رحمت حاصل کرنے کے لئے اس مہینے کا حق ادا کرنا ضروری ہے۔
-
ایرانی صوبہ ہمدان میں پہلی شب قدر میں شب بیداری
ایرانی صوبہ ہمدان میں رمضان المبارک کی پہلی شب قدر اور حضرت علی علیہ السلام کے سر مبارک پر ضربت لگنے کی شب میں مؤمنین نے اپنے معبود سے دعا و مناجات کے ذریعہ راز و نیاز میں شب بیداری کی۔
-
ماہ مبارک رمضان کے اٹھارہویں دن کی دعا
اے معبود! آج کے دن مجھ کو اس مہینے کی سحریوں کی برکتوں سے آگاہ کر اس میں میرے دل کو اسکی روشنیوں سے چمکا دے۔۔
-
رمضان المبارک کے سترہویں روز کی دعا اور مختصر شرح
اللہ تعالی ان خواہشات کو پورا کرتا ہے جو ہمیں تکامل اور ترقی کی طرف لے جائیں۔
-
ایرانی "سپریم کورٹ" میں محفل قرآنی کا انعقاد
رمضان المبارک میں قرآنِ مجید کی فیوض و برکات سمیٹنے اور پیغامِ ہدایت کے حصول کی خاطر ایرانی سپریم کورٹ کے مسجد میں قرآنی محفل کا انعقاد ہوا، جس میں چیف جسٹس کے نائب حجت الاسلام حمزه خلیلی اور سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام محمد قمی سمیت کارکنوں اور عہدیداروں نے شرکت کی۔
-
رمضان المبارک کے سولہویں دن کی دعا اور مختصر شرح
نیک لوگوں کی صحبت جنت تک پہنچنے کا راستہ جبکہ برے لوگوں کی ہمنیشنی گمراہی کا سبب ہے۔
-
رمضان المبارک کے پندرہویں دن کی دعا اور مختصر شرح
اس دن کی دعا میں خاشعین کی طرح بندگی کرنے اور دلدادہ لوگوں کی طرح وسعت قلبی طلب کی جاتی ہے۔
-
تہران میں "قرآنی محفل" کا انعقاد
ایرانی دارالحکومت تہران میں قرآنِ مجید کی فیوض و برکات سمیٹنے اور پیغامِ ہدایت کے حصول کی خاطر عظیم الشان اور روحانی محفل انس با قرآن کریم کا انعقاد ہوا، جس میں کثیر تعداد میں فرزندانِ توحید نے شرکت کی۔
-
ماہ رمضان کے چودھویں دن کی دعا اور مختصر شرح
اے معبود! آج کے دن ( اور ماہ ) میں میری لغزشوں پر میرا مؤاخدہ نہ فرما، اور خطاؤں اور گناہوں سے دوچار ہونے سے دور رکھ، مجھے آزمائشوں اور آفات کا نشانہ قرار نہ دے، تیری عزت کے واسطے، اے مسلمانوں کی عزت و عظمت ۔
-
ماہ رمضان کے تیرہویں دن کی دعا اور مختصر شرح
تیرہویں دن کی دعا میں برائیوں سے نجات، مشکلات میں تحمل، اللہ کی تقدیر پر رضایت اور پرہیزگاری کی توفیق کی دعا کی گئی ہے۔
-
رمضان المبارک کے ساتویں دن کی دعا؛ ذکر کو ہمیشہ جاری رکھنے کا بہترین طریقہ کیا ہے؟
رمضان المبارک کا مہینہ اور روزوں کا تربیتی پروگرام ایسا ہے کہ یہ انسان کے جسم اور روح کو گناہ کی آلودگی سے دھو دیتا ہے۔ درحقیقت رمضان المبارک کے روزے گناہوں اور عذاب الٰہی سے حفاظت کا ذریعہ ہیں۔
-
ایرانی شہر اہواز میں تلاوت قرآن پاک کے روح پرور مناظر
رمضان مبارک میں ایرانی مختلف شہروں میں تلاوت قرآن کریم کی محفلیں منعقد کی جاتی ہیں۔ اہواز میں بھی شہری بڑی تعداد میں تلاوت قرآن کریم کی محفل میں شرکت کرتے ہیں۔
-
حرم حضرت امام رضا علیہ السلام میں تلاوت قرآن مجید کی پررونق محفل
ایوان مقصوره حرم امام رضا علیہ السلام میں ماہ رمضان المبارک کی مناسبت سے تلاوت کلام پاک کی محفل ہوئی جس میں بچوں اور جوانوں سمیت مومنین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
ہمدان میں تلاوت قرآن پاک کے روح پرور مناظر
رمضان مبارک میں ایرانی مختلف شہروں میں تلاوت قرآن کریم کی محفلیں منعقد کی جاتی ہیں۔ ہمدان میں بھی شہری بڑی تعداد میں تلاوت قرآن کریم کی محفل میں شرکت کرتے ہیں۔
-
رمضان المبارک، اصفہان میں تلاوت قرآن کریم کی محفل
ماہ رمضان المبارک میں قرآن کریم کی اجتماعی تلاوت کی محفلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ماہ رمضان قرآن مجید کے نزول بہار کا مہینہ ہے۔ ایران کے دوسرے شہروں کی طرح اصفہان میں قرآن کریم کی تلاوت کی پررونق محفل منعقد ہوتی ہے۔
-
مسلمانوں کو ایک دوسرے کے بارے میں دینی حمیت اور ہمدردی کا مظاہرہ کرنا چاہیے
سورہ نساء کی آیت 75 ان مسلمانوں کے بارے میں ہے جو اہل مکہ کے شکنجے اور دباؤ کا شکار تھے اور یہ ان لوگوں کی مذمت میں نازل ہوئی ہے جنہوں نے ان کی آزادی کی راہ میں جہاد ترک کر دیا تھا۔
-
رمضان المبارک کے پانچویں دن کی دعا اور شرح
آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی رمضان کے پانچویں دن کی دعا کے بارے میں فرماتے ہیں: رمضان المبارک کے پانچویں دن کی دعا کے اہم ترین نکات میں استغفار کے تقاضوں کو پورا کرنا، امام علیؑ کے کلام کی روشنی میں توبہ کی حقیقت کا ادراک، صالحین کی خصوصیات اور خدا کا قرب حاصل کرنے کے طریقوں کی وضاحت شامل ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
زندگی قرآنی آیات کی روشنی میں، مال کی محبت جب انفاق میں رکاوٹ بن جائے تو خطرناک ہے
قرآنی آیات اور احادیث کی روشنی میں مال کی محبت اس وقت خطرناک ہوجاتی ہے جب یہ انسان کو انفاق اور اللہ کی راہ میں خرچ کرنے سے روک دے۔
-
رمضان المبارک کے چوتھے دن کی دعا اور شرح
حقیقی اور مکمل شکر یہ ہے کہ انسان ہر وقت خدا کو یاد کرے اور اس کے راستے پر بغیر کسی گناہ کےچلے اور اس کے حکم کی تعمیل کرے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
صوبہ گلستان میں سحرخوانی؛ روزہ داروں کو جگانے کی ایک قدیمی رسم
ایران کے صوبہ گلستان میں سحرخوانی رمضان المبارک کی قدیم رسومات میں سے ایک ہے، جو آج بھی بعض دیہاتوں میں باقی ہے۔
-
زندگی قرآنی آیات کی روشنی میں، زندگی کے تلخ اور ناگوار حادثات میں خدا پر اعتماد کریں
قرآن زندگی کے تلخ حادثات میں اللہ پر بھروسے کی تعلیم دیتا ہے کیونکہ بسا اوقات کوئی ناخوشگوار واقعہ اچھے مستقبل اور انجام کا ذریعہ ہوتا ہے۔
-
ماہ مبارک رمضان کے تیسرے دن کی دعا اور شرح
اَللّهُمَّ ارْزُقني فيہ الذِّهنَ وَالتَّنْبيہ وَباعِدْني فيہ مِنَ السَّفاهَۃ وَالتَّمْويہ وَاجْعَل لي نَصيباً مِن كُلِّ خَيْرٍ تُنْزِلُ فيہ بِجودِكَ يا اَجوَدَ الأجْوَدينَ۔
-
نئے روزہ داروں کی غذا کیسی ہو؟ کچھ بنیادی اور اہم باتیں
پہلی مرتبہ روزہ رکھنے والے اگر اپنی غذا پر توجہ دیں تو کسی مشقت کے بغیر روزہ رکھ سکتے ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
زندگی گزارنے کے قرآنی اصول، قرآن انسان کو دنیا اور آخرت میں سعادت مند بناتا ہے
قرآنی تعلیمات پر عمل کرنے انسان دنیا اور آخرت میں دونوں میں کامیاب ہوتا ہے۔ قرآن انسان کو صحیح اور درست فکر کی تعلیم دیتا ہے۔