14 مئی، 2026
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • ایران کا بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی اور غیرقانونی اقدام ہے، ایرانی وزارت خارجہ

    ایران کا بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی اور غیرقانونی اقدام ہے، ایرانی وزارت خارجہ

    ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے ایران کی بندرگاہوں اور ساحلی علاقوں کا محاصرہ نہ صرف جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے بلکہ یہ ایک غیرقانونی اور مجرمانہ اقدام بھی ہے۔

    2026-04-19 21:26
  • امریکی فائرنگ پر سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ کا فوری ردعمل، امریکہ کو پسپائی کا سامنا

    امریکی فائرنگ پر سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ کا فوری ردعمل، امریکہ کو پسپائی کا سامنا

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے بحیرۂ عمان کے قریب ایک ایرانی تجارتی جہاز پر امریکی دہشت گرد فوجیوں کی فائرنگ کے واقعے پر فوری ردعمل دیتے ہوئے امریکی اہلکاروں کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا۔

    2026-04-19 21:18
  • ایران کبھی جنگ بڑھانے کا خواہاں نہیں رہا، صدر پزشکیان

    ایران کبھی جنگ بڑھانے کا خواہاں نہیں رہا، صدر پزشکیان

    ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران کبھی جنگ کو وسعت دینے کا خواہاں نہیں رہا اور جاری تنازع کسی بھی فریق کے مفاد میں نہیں۔

    2026-04-19 21:10
  • آبنائے ہرمز پر کنٹرول، ایران کی اسٹریٹجک طاقت میں نمایاں اضافہ ہے، سابق سی آئی اے سربراہ

    آبنائے ہرمز پر کنٹرول، ایران کی اسٹریٹجک طاقت میں نمایاں اضافہ ہے، سابق سی آئی اے سربراہ

    امریکی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز پر کنٹرول ایران کو حکمت عملی کے لحاظ سے مزید مضبوط بنا سکتا ہے۔

    2026-04-19 19:04
  • آرمی ڈے پر رہبر انقلاب کے پیغام پر ایرانی آرمی چیف کا اظہار تشکر

    آرمی ڈے پر رہبر انقلاب کے پیغام پر ایرانی آرمی چیف کا اظہار تشکر

    ایرانی آرمی چیف نے قومی آرمی ڈے کے موقع رہبر معظم کے پیغام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ مسلح افواج کمانڈر ان چیف کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ملک کی زمین، فضا اور سمندری حدود کے دفاع کے لیے ہر وقت تیار ہیں۔

    2026-04-19 16:37
  • جنگ بندی کے دوران دشمن کو اپنے ہتھیار بحال کرنے کا موقع نہیں ملا، جنرل مجید موسوی

    جنگ بندی کے دوران دشمن کو اپنے ہتھیار بحال کرنے کا موقع نہیں ملا، جنرل مجید موسوی

    سپاہ پاسداران انقلاب کی فضائیہ کے سربراہ نے کہا کہ جنگ بندی کے دوران ایران نے اپنی دفاعی طاقت بحال کردی جبکہ دشمن کو ہتھیار دوبارہ فعال کرنے کا موقع نہیں ملا۔

    2026-04-19 16:37
  • آبنائے باب المندب بند ہوسکتا ہے، یمنی انصارالله کا ٹرمپ کو انتباہ

    آبنائے باب المندب بند ہوسکتا ہے، یمنی انصارالله کا ٹرمپ کو انتباہ

    مقاومت یمن نے خبردار کیا کہ اگر یمن نے آبنائے باب المندب بند کرنے کا فیصلہ کیا تو امریکہ سمیت کسی کو بھی اس کو کھولنے کا اختیار نہیں ہوگا۔

    2026-04-19 12:57
  • امریکہ پر انحصار کا دور ختم ہوگیا، نیٹو کا اعلان

    امریکہ پر انحصار کا دور ختم ہوگیا، نیٹو کا اعلان

    نیٹو نے کہا کہ اب زیادہ تر یورپی ممالک خود مالی اور عسکری طور پر مضبوط ہوچکے ہیں اس لیے امریکہ پر انحصار کا وقت ختم ہوگیا ہے۔

    2026-04-19 12:56
  • آبنائے ہرمز مکمل طور پر ایران کے کنٹرول میں ہے، قالیباف

    آبنائے ہرمز مکمل طور پر ایران کے کنٹرول میں ہے، قالیباف

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز مکمل طور پر ایران کے کنٹرول میں ہے اور اس اہم گزرگاہ میں ہونے والی ہر نقل و حرکت ایران کی نگرانی میں ہے۔

    2026-04-19 11:58
  • نتن یاہو نے ٹرمپ کے ساتھ کھیل کھیلا، سابق اسرائیلی عہدے دار کا اعتراف

    نتن یاہو نے ٹرمپ کے ساتھ کھیل کھیلا، سابق اسرائیلی عہدے دار کا اعتراف

    سابق اسرائیلی عہدیدار نے کہا ہے کہ نتن یاہو نے امریکہ کو ایران کے خلاف جنگ میں دھکیلنے کے لیے غلط معلومات فراہم کیں اور فریب دیا لیکن ٹرمپ کے لئے اس کا اعتراف مشکل ہے۔

    2026-04-19 11:55
  • یمن کو آبنائے باب المندب کی شکل میں مؤثر ہتھیار مل گیا، تل ابیب میں خوف

    یمن کو آبنائے باب المندب کی شکل میں مؤثر ہتھیار مل گیا، تل ابیب میں خوف

    تل ابیب حکام کو خوف ہے کہ آبنائے باب المندب کی بندش سے اسرائیل کی بحری تجارت اور معیشت شدید متاثر ہوسکتی ہے۔

    2026-04-19 11:55
  • جنگ بندی کے دوران انگلیاں ٹریگر پر ہیں، دشمن پر ذری برابر اعتماد نہیں، شیخ نعیم قاسم

    جنگ بندی کے دوران انگلیاں ٹریگر پر ہیں، دشمن پر ذری برابر اعتماد نہیں، شیخ نعیم قاسم

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ لبنان میں جنگ بندی مزاحمتی جنگجوؤں کی غیر معمولی کارکردگی کا نتیجہ ہے۔

    2026-04-19 09:40
  • اسرائیلی فوج میں ایران کے مبینہ اثر و رسوخ کا انکشاف، سیکورٹی ذمہ داروں میں کھلبلی 

    اسرائیلی فوج میں ایران کے مبینہ اثر و رسوخ کا انکشاف، سیکورٹی ذمہ داروں میں کھلبلی 

    اسرائیلی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ سیکیورٹی ادارے ایک ایسے نیٹ ورک کی تحقیقات کر رہے ہیں جس میں فوجی اہلکار ایران کے لیے کام کر رہے ہیں۔

    2026-04-19 09:38
  • امریکہ شہری علاقوں پر حملے بند نہ کرے تو سخت نتائج بھگتنے ہوں گے، عراقی حزب اللہ

    امریکہ شہری علاقوں پر حملے بند نہ کرے تو سخت نتائج بھگتنے ہوں گے، عراقی حزب اللہ

    حزب اللہ عراق کے ایک اعلیٰ سیکیورٹی عہدیدار نے خبردار کیا ہے کہ عراق میں امریکی سفارتخانے کی سیکیورٹی کا انحصار شہری علاقوں پر حملے نہ کرنے پر ہے۔

    2026-04-19 09:36
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio