16 اپریل، 2026، 7:30 PM

امن ہو یا جنگ، ایران اور مقاومتی تنظیمیں ایک جان دو قالب ہیں، قالیباف

امن ہو یا جنگ، ایران اور مقاومتی تنظیمیں ایک جان دو قالب ہیں، قالیباف

ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر محمد باقر قالیباف نے لبنان میں جنگ بندی کو حزب اللہ کی مزاحمت اور اتحاد کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے امریکہ سے معاہدے پر عمل درآمد کا مطالبہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا ہے کہ لبنان میں مکمل اور مستحکم جنگ بندی کا قیام حزب اللہ کی مضبوط مزاحمت اور مزاحمتی محور کے اتحاد کا نتیجہ ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ امریکہ کو چاہیے کہ وہ طے شدہ معاہدے پر عمل کرے۔

قالیباف نے مزید کہا کہ ایران اور مقاومتی تنظیمیں ایک جان دو قالب ہیں۔ جنگ کا وقت ہو یا جنگ بندی کا، دونوں ہمیشہ متحد رہیں گے۔

انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ امریکہ کو “پہلے اسرائیل” کی پالیسی سے دستبردار ہونا چاہیے۔

News ID 1938908

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha