محمد باقر قالیباف
-
عید الفطر، قالیباف کی اسلامی ممالک کے پارلیمانی سربراہان کو مبارک باد، اتحاد بین المسلمین پر تاکید
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اسلامی ممالک کے پارلیمانی سربراہان کو عید الفطر کی مبارک باد دیتے ہوئے امت مسلمہ کے درمیان اتحاد پر زور دیا ہے۔
-
ایران کی خودمختاری کی خلاف ورزی کی صورت میں امریکی اڈے محفوظ نہیں رہیں گے، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ملک کے خلاف حالیہ امریکی دھمکیوں پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ایران کی خودمختاری کی خلاف ورزی کی صورت میں امریکی اڈے محفوظ نہیں رہیں گے۔
-
معاشی مسائل کا حل اولین ترجیح، دباؤ کے ساتھ امریکہ سے مذاکرات قبول نہیں، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے سربراہ قالیباف نے ملکی معاشی مسائل کو اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دباو کے تحت امریکہ کے ساتھ مذاکرات قبول نہیں کریں گے۔
-
رمضان المبارک کی آمد، قالیباف کی مختلف ممالک کے ہم منصبوں کو مبارک باد
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے ماہ رمضان کی آمد پر مختلف ممالک کے پارلیمانی سربراہان کو مبارک باد پیش کی ہے۔
-
حزب اللہ مضبوط ہے اور لبنانی عوام اس کی حمایت کرتے ہیں، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر قالیباف نے کہا ہے کہ حزب اللہ کے شہداء کی باوقار اور تاریخی تدفین نے ثابت کر دیا کہ یہ تحریک نہ صرف مضبوط ہے بلکہ اسے لبنانی عوام کی بھرپور حمایت بھی حاصل ہے۔
-
حزبالله لبنان کی سلامتی اور طاقت کا حصہ ہے، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے سربراہ قالیباف نے لبنانی ہم منصب سے ملاقات کے دوران کہا کہ حزب اللہ لبنان کی طاقت اور سلامتی کا حصہ ہے۔
-
قالیباف کی لبنانی صدر جوزف عون سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور مسئلہ فلسطین پر تبادلہ خیال
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر قالیباف نے لبنانی صدر جوزف عون سے ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات اور مسئلہ فلسطین پر تبادلہ خیال کیا۔
-
-
ہماری موجودگی مقاومت کی حمایت اور ایران و لبنان کے اتحاد کی دلیل ہے، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر قالیباف نے کہا ہے کہ شہید نصر اللہ کی تشییع جنازہ میں ہماری موجودگی مقاومت کی حمایت اور ایران و لبنان کے اتحاد کا واضح ثبوت ہے۔
-
شہید نصراللہ امت مسلمہ کے لیے مایہ افتخار اور عزت کا باعث تھے، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ شہید حسن نصراللہ امت مسلمہ اور مقاومتی محاذ کے لیے باعثِ عزت تھے۔ آج کا دن مقاومت، امت مسلمہ اور لبنانی عوام کے لیے ایک تاریخی موڑ ثابت ہوگا۔
-
فلسطینی گروہوں کا اتحاد مزاحمتی محاذ کی فتح میں مؤثر ہے، قالیباف
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ اسلامی جہاد اور حماس سمیت فلسطینی گروہوں کے درمیان اتحاد مزاحمتی محاذ کی فتح میں بہت موثر ہے۔
-
سید مقاومت کی تشییع جنازہ، قالیباف کی سربراہی میں ایرانی وفد بیروت جائے گا
شہید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ میں شرکت کے لئے ایرانی پارلیمنٹ کے سربراہ قالیباف کی قیادت میں ایرانی وفد بیروت جائے گا۔
-
ایشیائی بین الپارلیمانی اجلاس، صہیونی حکومت کی بھرپور اور متفقہ مذمت
آذربائیجان میں ہونے والے ایشائی بین الپارلیمانی اجلاس میں شرکاء نے غزہ میں مظالم پر صہیونی حکومت کی بھرپور مذمت کی۔
-
بیرونی طاقتوں کو خطے کے معاملات میں مداخلت نہیں کرنا چاہئے، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر قالیباف نے آذربائیجانی ہم منصب سے ملاقات کے دوران خطے کے معاملات میں بیرونی مداخلت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقائی مسائل کو خطے کے ممالک کو خود حل کرنا چاہیے۔
-
فلسطین کے مستقبل کا فیصلہ امریکہ نہیں فلسطینی عوام کریں گے، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر قالیباف نے کہا ہے کہ فلسطین کے مستقبل کا فیصلہ امریکہ یا کوئی اور استعماری طاقت نہیں بلکہ صرف فلسطینی عوام کریں گے۔
-
دشمن کے اندازوں کو غلط ثابت کرنے کے لیے اعلی حکام کو اتحاد کا مظاہرہ کرنا ہوگا، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر قالیباف نے دشمن کے مقابلے اتحاد کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ اعلی حکام کو متحد ہوکر آواز بلند کرنا ہوگا۔
-
طوفان الاقصی تاریخ کا اہم موڑ، مقاومت نے صہیونی حکومت کو رسوا کردیا، باقر قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے حماس اعلی وفد سے ملاقات کے دوران طوفان الاقصی آپریشن کو تاریخ کا رخ بدلنے والا ایک اہم موڑ قرار دیا۔
-
ایرانی مجریہ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہان کا اجلاس، عوامی مسائل حل کرنے پر تاکید
ایرانی حکومت کے تین اہم ستونوں کے سربراہان کا اجلاس ہوا جس میں ملک کو درپیش مشکلات اور عوام کے مسائل کے حل پر غور کیا گیا۔
-
مقاومت نے ثابت کر دیا کہ شیعہ اور سنی ایک دوسرے کے لیے جان دینے کو تیار ہیں، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر قالیباف نے سنی علماء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طوفان الاقصی کے بعد مقاومت نے ثابت کیا کہ شیعہ اور سنی ایک دوسرے کے لئے جان دینے کو تیار ہیں۔
-
آج شیطانی لشکر عدالت کے مقابلے میں کھڑا ہے، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر قالیباف نے کہا ہے کہ آج شیطانی لشکر پوری طاقت کے ساتھ عدالت، توحید، ایمان اور عقل کے مقابلے میں کھڑا ہے۔
-
صہیونی منصوبے خاک میں مل گئے، حماس آج بھی زندہ اور فعال ہے، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے کہا ہے کہ امریکہ اور صہیونی حکومت کی تمام تر کوششوں کے باوجود حماس آج بھی زندہ اور پوری طرح فعال ہے۔
-
صہیونی حکومت کو ہر محاذ پر بری طرح شکست ہوئی ہے، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر قالیباف نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کو مقاومت کے سامنے ہر محاذ پر بری طرح شکست ہوئی ہے۔
-
ایتھوپیا کے ذریعے ایران براعظم افریقہ کے ساتھ اقتصادی تعلقات کو مزید بڑھا سکتا ہے، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے سربراہ نے کہا کہ ایتھوپیا ایران کے قریب واقع ہونے کی وجہ سے افریقہ کے ساتھ ہمارے اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے شاندار موقع فراہم کرسکتا ہے۔
-
زیرزمین میزائلوں کے شہر کی رونمائی سپاہ پاسداران انقلاب کی دشمن پر برتری کی دلیل ہے، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے کہا ہے کہ دفاعی مشقوں کا انعقاد اور پاسداران انقلاب کے تازہ ترین میزائل شہر کی نقاب کشائی ایران کی دفاعی طاقت اور دشمن پر برتری کی عکاسی کرتی ہیں۔
-
ہم نے کبھی جنگ میں پہل نہیں کی، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے سربراہ باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ہمارے عزائم کبھی توسیع پسندانہ نہ تھے۔ ہم پر ہمیشہ جنگ مسلط کی گئی اور اسلامی انقلاب کے دفاع کے لئے ہم نے جنگ کی۔
-
ایران اور عراق کو خطے کی حالیہ تبدیلیوں کے دوران مزید متحد ہونا چاہئے، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر قالیباف نے عراقی وزیراعظم کے ساتھ ملاقات کے دوران کہا کہ مشرق وسطی میں جاری تبدیلیوں کے دوران ایران اور عراق کو مزید اتحاد کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔
-
القدس کی آزادی تک شہید سلیمانی کا راستہ جاری رہے گا، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر قالیباف نے کہا ہے کہ بیت المقدس کی آزادی اور صہیونی حکومت کی نابودی تک شہید قاسم سلیمانی کا راستہ جاری رہے گا۔
-
شہید حاج قاسم کا داغ ہمیشہ تازہ رہے گا، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی کا داغ ہمیشہ تازہ رہے گا۔
-
آذربائیجان کے ائیر لائن حادثے پر ایرانی اسپیکر کا تعزیتی پیغام
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے اپنی آذربائیجانی ہم منصب کو ملک کے مسافر طیارے کے حادثے پر تعزیتی پیغام بھیجا ہے۔
-
سلطنت عمان کی عدلیہ کے سربراہ کی ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات
سلطنت عمان کی عدلیہ کے سربراہ خلیفہ بن سعید بن خلیفہ البوسعیدی نے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف سے ملاقات کی ہے۔