مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی میزبانی میں ایرانی ریاست کے اعلی اداروں کے سربراہان کا اجلاس ہوا۔
صدراتی محل میں ہونے والے اجلاس میں صدر پزشکیان کے علاوہ پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف اور عدلیہ کے سربراہ حجت الاسلام محسن اژہ ای نے بھی شرکت کی۔
تینوں سربراہان نے ملکی اور بین الاقوامی حالات کی روشنی میں تبادلہ خیال کیا۔
آپ کا تبصرہ