15 ستمبر، 2024، 8:38 AM

صدر پزشکیان کی صدارت میں ایرانی تینوں اعلی اداروں کے سربراہان کا اجلاس

صدر پزشکیان کی صدارت میں ایرانی تینوں اعلی اداروں کے سربراہان کا اجلاس

صدر پزشکیان کی سربراہی میں ایرانی عدلیہ، مقننہ اور مجریہ کے سربراہوں کا اجلاس ہوا جس میں اہم مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کے مطابق، ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی سربراہی میں ریاست کے تینوں اہم اور اعلی اداروں کے سربراہان کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں ملکی معیشت اور دفاع سمیت مختلف اہم مسائل پر غور کیا گیا۔

یاد رہے کہ صدر پزشکیان عراقی وزیراعظم کی خصوصی دعوت پر اپنے پہلے غیرملکی دورے کے سلسلے میں گذشتہ دنوں عراق کے تین روزہ دورے پر چلے گئے تھے۔ صدر پزشکیان نے عراقی وزیراعظم اور صدر سمیت اہم رہنماوں سے گفتگو کی تھی۔

صدر پزشکیان نے عراقی کردستان کے شہروں اربیل اور سلیمانیہ کا بھی دورہ کیا تھا۔

News ID 1926653

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha