مقننہ
-
ایران کی عدلیہ، مقننہ اور مجریہ کے سربراہان کا مشترکہ اجلاس؛
یورپی پارلیمنٹ کا حالیہ اقدام ایرانی قوم اور نظام کے خلاف مشترکہ جنگ کا حصہ ہے
ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی میزبانی میں ملک کے اعلیٰ حکام کی ایک نشست ہوئی جس میں عدلیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی اژہ ای اور پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے شرکت کی اور ملک کے اہم مسائل کا جائزہ لیا۔
-
ایران کی عدلیہ، مقننہ اور مجریہ کے سربراہان کا مشترکہ اجلاس؛
عوام کی مواصلاتی نیٹ ورکس تک رسائی کو آسان بنانے پر زور
انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں ملک کی ترقی کا ذکر کرتے ہوئے تینوں ریاستی اداروں کے سربراہان نے عوام کی مواصلاتی نیٹ ورکس تک رسائی کو آسان بنانے اور نیشنل انفارمیشن نیٹ ورک کے آغاز کو تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
تہران میں مقننہ، عدلیہ اور مجریہ کا سربراہی اجلاس
ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی میزبانی میں مقننہ، عدلیہ اور مجریہ کا سربراہی اجلاس ہوا۔
-
ایرانی عدلیہ، مقننہ اور مجریہ کے سربراہان کی ملاقات؛
کاروباری ماحول اور پیداواری مراکز میں تحفظ کے احساس کو تقویت دینے پر اتفاق
اسلامی جمہوریہ ایران کی تینوں اداروں مجریہ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہان نے ہفتے کے شام صدراتی دفتر میں ایک مشترکہ اجلاس کے دوران ملک کے اہم ترین معاملات اور مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران کی عدلیہ، مقننہ اور مجریہ کے سربراہان کا مشترکہ اجلاس
موجودہ مسائل پر قابو پانے اور ملکی ترقی کے لیے تینوں ریاستی اداروں کے باہمی رابطوں میں توسیع اور نظام حکومت کے تمام عناصر کی ہم آہنگی تینوں اداروں کے سربراہان کی ملاقات کا اہم ترین ایجنڈا تھا۔
-
تہران میں مقننہ، عدلیہ اور مجریہ کا سربراہی اجلاس
تہران میں مقننہ، عدلیہ اور مجریہ کے سربراہان نے قومی معیشت کی تعمیرِ نو اور اسے اوپر لانے کے عمل کو مستحکم اور تیز کرنے کے لئے ریاست کی تمام اکائیوں میں زیادہ سے زیادہ ہمآہنگی اور باہمی تعاون پر زور دیا۔
-
تہران میں مجریہ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہوں کا مشترکہ اجلاس؛
سیلاب زدگان کی امداد کے لئے تمام وسائل بروئے کار لانے پر زور
تینوں ریاستی اداروں کے سربراہان نے مشترکہ اجلاس میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی صورتحال کا جائزہ لیا اور تمام وسائل کو منظم کر کے بروئے کار لانے اور امداد سرگرمیوں سے ہماہنگ اقدامات اٹھانے کی ضرورت پر زور دیا۔