پزشکیان
-
اسلام آباد مفاہمت کی جانب واپسی کے لیے چین کی حمایت قابل قدر ہے، صدر پزشکیان
ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے چین کے صدر شی جن پنگ کی جانب سے امریکہ اور ایران کے درمیان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی بحالی کی حمایت کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
جنرل اسمبلی میں ایران کا مؤقف بھرپور انداز میں پیش کریں گے، صدر پزشکیان
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک روانگی سے قبل کہا ہے کہ یہ فورم ایران کے مؤقف، مشکلات اور قومی طاقت کو عالمی برادری کے سامنے پیش کرنے کا ایک اہم موقع ہے۔
-
ہم ایسی دنیا کے خواہاں ہیں جہاں طاقت قانون کی جگہ نہ لے، پزشکیان
ایرانی صدر نے برکس رکن ممالک کے سربراہان کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایسی دنیا چاہتے ہیں جہاں طاقت قانون کی جگہ نہ لے، پابندیاں تعاون کی جگہ نہ لیں، جنگ مذاکرات کی جگہ نہ لے اور اجارہ داری شراکت داری کی جگہ نہ لے۔
-
صدر پزشکیان چند لمحے قبل نئی دہلی پہنچ گئے
ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان بریکس کے رکن ممالک کے سربراہان کے 18ویں اجلاس میں شرکت کے لیے نئی دہلی پہنچ گئے۔
-
برکس یکطرفہ عالمی نظام کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، صدر پزشکیان
ایرانی صدر نے برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے بھارت روانگی کے موقع پر کہا کہ یہ تنظیم رکن ممالک کو آزادی برقرار رکھتے ہوئے اقتصادی تعاون بڑھانے کا موقع فراہم کرتی ہے۔
-
حملہ آوروں کے مکمل پشیمان ہونے تک مزاحمت جاری رکھیں گے، ایرانی صدر کا ٹرمپ کو جواب
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران حملہ آوروں کے مکمل پشیمان ہونے تک پوری قوت کے ساتھ مزاحمت جاری رکھے گا اور ایرانی عظیم قوم کے حقوق کا دفاع کرتا رہے گا۔
-
تدبر اور اتحاد کے ساتھ ایران کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے، صدر پزشکیان
ایرانی صدر نے قوم کی طاقت اور استقامت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ ہمیشہ مسائل کا حل نہیں ہوتی، بلکہ ایران تدبیر، عدالت، شائستہ سالاری اور عوامی یکجہتی کے ذریعے ترقی کا سفر جاری رکھے گا۔
-
طبس اور جنوب اصفہان میں تاریخی شکست مستکبرین کے لیے درس عبرت ہے، صدر پزشکیان
صدر پزشکیان نے کہا ہے کہ خدا کی مدد سے جنوبی اصفہان میں ایک اور طبس جیسی کامیابی حاصل ہوئی اور یہ دنیا کے مستکبرین کے لیے سبق ہونا چاہیے۔
-
ایران کبھی جنگ بڑھانے کا خواہاں نہیں رہا، صدر پزشکیان
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران کبھی جنگ کو وسعت دینے کا خواہاں نہیں رہا اور جاری تنازع کسی بھی فریق کے مفاد میں نہیں۔
-
ہم جنگ نہیں چاہتے مگر کسی دھمکی کے سامنے جھکیں گے نہیں، صدر پزشکیان
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے واضح کیا ہے کہ ایران جنگ کا خواہاں نہیں، لیکن کسی بھی قسم کا دباؤ یا اپنی مرضی مسلط کرنے کی کوشش ناکام ہو جائے گی۔
-
ملک کیلئے جان قربان کرنے کو تیار ہوں، صدر پزشکیان
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ وہ اپنے ملک کے دفاع کے لیے ہر قربانی دینے کے لیے تیار ہیں۔
-
صدر پزشکیان کا وزارت داخلہ کا دورہ اور بلدیاتی انتخابات کے امور کا جائزہ
ایرانی صدر پزشکیان نے وزارت داخلہ کا دورہ کرتے ہوئے آئندہ دنوں کے دوران ملک میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔
-
جمہوریت میں ایران کا کوئی ثانی نہیں، 47 سالوں میں 50 عام انتخابات ایک ریکارڈ ہے، صدر پزشکیان
ایرانی صدر نے کہا ہے کہ ایران میں گذشتہ 47 برسوں میں 50 عام انتخابات ہوئے، جمہوریت کا دعوی کرنے والے کسی دوسرے ملک کے پاس یہ اعزاز نہیں۔
-
صدر پزشکیان اور پوٹن ترکمانستان میں ملاقات کریں گے
ایران اور روس کے صدور ترکمانستان کے دارالحکومت عشق آباد میں ملاقات کریں گے۔
-
ایران عمان تعلقات مستحکم اور پائیدار ہیں، صدر پزشکیان
ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایران اور عمان کے تعلقات استحکام اور قوت کے ساتھ جاری رہیں گے۔
-
کتاب اور مطالعہ: ملکی مسائل کے حل کی کلید ہے، صدر پزشکیان
ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ کتاب اور مطالعہ نہ صرف مسائل کے حل اور معاشرے کو زندہ رکھنے کا راز ہیں بلکہ اداروں اور تنظیموں کی ترقی کے لیے بھی بنیادی عنصر کی حیثیت رکھتے ہیں۔