محسنی اژہ ای
-
ایرانی مجریہ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہان کا اجلاس، عوامی مسائل حل کرنے پر تاکید
ایرانی حکومت کے تین اہم ستونوں کے سربراہان کا اجلاس ہوا جس میں ملک کو درپیش مشکلات اور عوام کے مسائل کے حل پر غور کیا گیا۔
-
صدر پزشکیان کی میزبانی میں ایرانی ریاستی سربراہوں کا اجلاس
صدر پزشکیان کی میزبانی میں ایرانی مقننہ، مجریہ اور عدلیہ کے سربراہوں کا اجلاس ہوا۔
-
شیخ نعیم قاسم کی قیادت میں حزب اللہ دشمن کی ناک زمین پر رگڑے گی، ایرانی چیف جسٹس
ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ شیخ نعیم قاسم کی قیادت میں حزب اللہ دشمن صہیونیوں کو مزید ذلت سے دوچار کرے گی۔
-
صہیونی حکومت سے عالمی امن کو خطرہ ہے، ایرانی چیف جسٹس
ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے صہیونی حکومت کو عالمی امن کے لئے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن کو ایسی سزا دینی چاہئے جس سے دوبارہ غلطی نہ کرے۔
-
صدر پزشکیان کی میزبانی میں ریاست کے تینوں اعلی اداروں کے سربراہان کی میٹنگ
صدر پزشکیان کی میزبانی میں ریاست کے تینوں اعلی اداروں کے سربراہان کی میٹنگ ہوئی۔
-
نئی حکومت کے ساتھ ہر ممکن تعاون کیا جائے گا، سربراہ ایرانی چیف جسٹس
ایرانی چیف جسٹس نے کہا ہے کہ عدلیہ نئی حکومت کے ساتھ ہر ممکن تعاون کو اپنا وظیفہ سمجھتی ہے۔
-
عالمی یوم القدس کے موقع پر دنیا بھر میں صہیونیت سے نفرت عروج پر ہوگی، ایرانی چیف جسٹس
حجت الاسلام محسن اژہ ای نے شہید جنرل حاجی رحیمی کے لواحقین سے ملاقات میں کہا کہ دنیا میں صہیونیت کے خلاف نفرت میں اضافہ ہورہا ہے۔ یوم القدس کے موقع پر اس کی ایک جھلک نظر آئے گی۔
-
عدلیہ کے سربراہ، عہدیداروں اور کارکنان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
عدلیہ کے سابق سربراہ شہید بہشتی اور ان کے 72 ساتھیوں کی شہادت کی برسی اور ہفتہ عدلیہ کی مناسبت پر، اس ادارہ کے سربراہ، قاضیوں اور کارکنان کی ایک جماعت نے آج منگل کو آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے تہران میں ملاقات کی۔
-
ایرانی عدلیہ، مقننہ اور مجریہ کے سربراہان کی ملاقات؛
کاروباری ماحول اور پیداواری مراکز میں تحفظ کے احساس کو تقویت دینے پر اتفاق
اسلامی جمہوریہ ایران کی تینوں اداروں مجریہ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہان نے ہفتے کے شام صدراتی دفتر میں ایک مشترکہ اجلاس کے دوران ملک کے اہم ترین معاملات اور مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
قم میں ایرانی عدلیہ کے سربراہ کی عوام کے مختلف طبقات سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محسنی اژہ ای نے قم کے دورے کے دوران عوام کے مختلف طبقات سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران کی تینوں قوا کے سربراہان کا مشترکہ اجلاس منعقد
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ کی میزبانی میں ایران کی تینوں قوا کے سربراہان کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔
-
ایران کی تینوں قوا کے سربراہان کا اجلاس/ سبسڈی کے موضوع پر تبادلہ خیال
اسلامی جمہوریہ ایران کی تینوں قوا کے سربراہان کا اجلاس پارلیمنٹ کے اسپیکر کی میزبانی میں منعقد ہوا، جس میں سبسڈی کو بامقصد بنانے کے موضوع پر تبادلہ خیال کیا گيا۔
-
ایران کی تینوں قوا کے سربراہان کا مشترکہ اجلاس منعقد
اسلامی جمہوریہ ایران کی تینوں قوا " مجریہ، مقننہ اور عدلیہ " کے سربراہان کا مشترکہ اجلاس عدلیہ کے سربراہ کی میزبانی میں منعقد ہوا۔
-
ایران کی تینوں قوا کے سربراہان کا مشترکہ اجلاس منعقد
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی میزبانی میں ایران کی تینوں قوا کے سربراہان کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔
-
ایران کی تینوں قوا کے سربراہان کا مشترکہ اجلاس منعقد
اسلامی جمہوریہ ایران کی تینوں قوا مجریہ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہان کا مشترکہ اجلاس قوہ مقننہ کے سربراہ کی میزبانی میں منعقد ہوا۔
-
ایران کی تینوں قوا کے سربراہان کا رواں ماہ میں تیسرا مشترکہ اجلاس منعقد
اسلامی جمہوریہ ایران کی تینوں قوا کے سربراہان کا رواں ماہ تیسرا مشترکہ اجلاس عدلیہ کے سربراہ کی میزبانی میں منعقد ہوا۔