28 مئی، 2022، 9:17 PM

ایران کی تینوں قوا کے سربراہان کا مشترکہ اجلاس منعقد

ایران کی تینوں قوا کے سربراہان کا مشترکہ اجلاس منعقد

اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ کی میزبانی میں ایران کی تینوں قوا کے سربراہان کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محسنی اژہ ای کی میزبانی میں ایران کی تینوں قوا کے سربراہان کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں عدلیہ کے سربراہ محنی اژہ ای ، ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد بقار قالیباف نے شرکت کی اور تازہ ترین ملکی و غیر ملکی موضوعات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

News ID 1911015

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha