ایران کی تینوں قوا کے سربراہان کا رواں ماہ میں تیسرا مشترکہ اجلاس منعقد

اسلامی جمہوریہ ایران کی تینوں قوا کے سربراہان کا رواں ماہ تیسرا مشترکہ اجلاس عدلیہ کے سربراہ کی میزبانی میں منعقد ہوا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی تینوں قوا کے سربراہان کا رواں ماہ  تیسرا جلسہ عدلیہ کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محسنی اژہ ای کی میزبانی میں منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی ، اسپیکر محمد باقر قالیباف اور عدلیہ کے سربراہ محنسی اژہ ای نے شرکت کی ۔ اجلاس میں  ملکی اور غیر ملکی مسائل اور امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ اس اجلاس میں تینوں قوا کے سربراہان نے عوام کو درپیش اقتصادی مشکلات کو جلد از جلد حل کرنے پر تاکید کی۔

News Code 1908831

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 5 =