عالمی عدالت
-
یوروگوئے: نتن یاہو ہمارے ملک آئے تو گرفتار کریں گے، نائب وزیر خارجہ
یوروگوئے کی نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک عالمی فوجداری عدالت سے کیے گئے اپنے وعدوں کا پابند اور نتن یاہو کی گرفتاری کے حوالے سے مصمم عزم رکھتا ہے۔
-
امریکی پابندیاں ایک غیر جانب دار عدالتی ادارے کی آزادی پر حملہ ہیں، عالمی عدالت
عالمی فوجداری عدالت نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے ہیگ کے اعلی حکام پر عائد پابندیاں ایک غیر جانب دار عدالتی ادارے کی آزادی کے خلاف کھلا حملہ ہیں۔
-
صہیونی قیادت کے خلاف بڑا اقدام، عالمی عدالت نے 5 اسرائیلی عہدیداروں کی گرفتاری کا حکم
عبرانی اخبار ہاآرتص نے اعلان کیا ہے کہ عالمی فوجداری عدالت نے 5 اسرائیلی سیاسی اور فوجی عہدیداروں کے خفیہ وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔
-
عالمی عدالت کے حکم کے بعد نتن یاہو عالمی تنہائی کا شکار ہیں، قابض صہیونی صدر کا اعتراف
صہیونی صدر نے کہا ہے کہ عالمی عدالت کی جانب سے گرفتاری کا حکم جاری ہونے کے بعد نتن یاہو اور گیلانٹ مختلف ممالک کے سفر سے محروم اور تنہائی کا شکار ہورہے ہیں۔
-
عالمی عدالت کے ججوں پر امریکی پابندیوں سے جنگی مجرموں کو مزید آزادی ملے گی، ایران
ایرانی وزارت خارجہ نے عالمی عدالت کے ججوں پر امریکی پابندی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس اقدام سے جنگی مجرموں کو مزید آزادی ملے گی۔
-
عالمی برادری اسرائیلی نسل کشی کے خاتمے کے لیے فیصلہ کن کارروائی کرے، ایرانی مندوب
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ دنیا کا قانونی اور اخلاقی فریضہ ہے کہ وہ جہاں بھی نسل کشی ہو رہی ہو، اسے روکے اور مجرموں کو سزا دے۔
-
عالمی انسانی حقوق تنظیموں کا غاصب اسرائیلی رہنماؤں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ
عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں نے عالمی یوم یکجہتی فلسطین پر اسرائیلی رہنماؤں کے خلاف بین الاقوامی عدالت کے وارنٹ گرفتاری پر فوری عمل درآمد کا مطالبہ کیا۔
-
اسرائیل انسانی امداد کی راہ میں رکاوٹ نہ ڈالے، عالمی عدالت انصاف کا حکم
عالمی عدالت نے صہیونی حکومت کی جانب سے اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے کے خلاف الزامات کو مسترد کرتے ہوئے حکم دیا کہ غزہ میں امدادی کاموں میں رکاوٹ نہ ڈلی جائے۔