ہفتہ بسیج
-
رہبر معظم انقلاب سے ہزاروں بسيجیوں کی ملاقات
آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بسیجی جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر اپنے آپ کو تیار کریں تو اللہ کے فرشتے آپ کی مدد کے لئے نازل ہوں گے
-
بسیجی اللہ پر توکل اور خوداعتمادی کی وجہ سے دشمن کے سامنے مغلوب نہیں ہوتا ہے، رہبر معظم
رہبر معظم انقلاب نے بسیجیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بسیجی اللہ پر توکل اور خود پر اعتماد کرتا ہے اسی لئے دشمن کے سامنے مغلوب نہیں ہوتے ہیں۔
-
ہفتہ بسیج، آج رہبر معظم بسیجیوں کے اجتماع سے خطاب کریں گے
ہفتہ بسیج کی مناسبت سے آج رہبر معظم ملک بھر کے بسیجیوں کے وفد سے خطاب کریں گے۔
-
ایران: رشت کے بسیجیوں کا مزاحمتی محاذ کی مدد کے لئے ایک ارب نقدی اور ایک کلو سونے کا عطیہ
ایران کے صوبہ گیلان کے ضلع رشت کے کمانڈر نے ہفتہ بسیج کے موقع پر مزاحمتی محاذ کی حمایت کی عوامی امدادی مہم کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ رشت کے بسیجیوں نے مزاحمتی محاذ کی مدد کے لئے 1 کلو سونا، 1 ارب نقدی اور 5 ٹن چاول عطیہ کئے ہیں۔
-
امریکہ کے ساتھ مذاکرات سے ہمارا مسئلہ حل نہیں ہوگا، رہبر معظم انقلاب اسلامی
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے رضاکار فورس بسیج کے اہلکاروں کی ایک بڑی تعداد سے ملاقات میں فرمایا کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات سے ہمارا مسئلہ حل نہیں ہوگا کیونکہ وہ اپنے وعدوں کو پورا نہیں کرتے اور مسلسل تاوان کا مطالبہ کرتے ہیں۔
-
26 نومبر کو رہبر انقلاب اسلامی کا بسیج فورسز سے خطاب براہ راست نشر کیا جائے گا
26 نومبر کو رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا ایرانی رضاکارانہ فوجی فورس (بسیج)کے اہلکاروں سے خطاب سرکاری ٹی وی اور انٹرنیٹ پر براہ راست نشر کیا جائے گا۔