ایرانی بحریہ کے سربراہ
-
ایرانی بحریہ جدید بحری جنگی ہیلی کاپٹروں کی رونمائی کرے گی، سربراہ بحریہ ایران
ایرانی بحریہ کے کمانڈر نے مہر سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ متعدد نئے بحری جنگی ہیلی کاپٹر تیار کیے گئے ہیں جن کی مناسب وقت میں رونمائی کی جائے گی۔
-
ایرانی بحریہ کے جہازوں اور آبدوز کا کراچی بندرگاہ کا دورہ
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ایرانی بحری جہازوں اور آبدوز کی کراچی بندرگاہ آمد پر پاک بحریہ کے اعلیٰ حکّام اور ایرانی سفارتی عملے نے ان کا استقبال کیا گیا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے ایرانی بحریہ کے کمانڈروں اور اعلیٰ حکام کی ملاقات
پیر کے روز اسلامی جمہوریہ ایران کی بحری افواج کے کمانڈروں اور اعلی اہلکاروں کے ایک گروپ نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
رہبر انقلاب سے ایرانی بحریہ کے کمانڈروں اور اعلیٰ حکام کی ملاقات
پیر کے روز اسلامی جمہوریہ ایران کی بحری افواج کے کمانڈروں اور اعلی اہلکاروں کے ایک گروپ نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
یوم بحریہ کے موقع پر ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف کا پیغام؛
ایرانی بحریہ پڑوسیوں کے لیے امن اور دشمنوں کے لیے رعب و دہشت کا پیغام دیتی ہے، جنرل محمد باقری
ایرانی بحریہ کے قومی دن (28 نومبر)کی مناسبت سے مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف نے اپنے پیغام میں کہا کہ بحریہ کی قومی اور بین الاقوامی پانیوں میں طاقتور موجودگی پڑوسی ممالک کے لیے امن و دوستی جبکہ دشمنوں کے لیے رعب و دہشت کا پیغام دیتی ہے۔
-
رہبر معظم کی ایرانی بحریہ کی عظیم مشن سے مقتدارانہ اور عزتمندانہ واپسی پر مبارکباد
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں ایرانی بحریہ کے 75 ویں بحری بیڑے کے کمانڈر اور اہلکاروں کی بحر اوقیانوس کے اہم اورعظیم مشن سے مقتدارانہ اور عزتمندانہ واپسی پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
فرانسیسی بحریہ کےکمانڈرکی طرف سے ایرانی بحریہ کے کمانڈرایڈمرل حسین خانزادی کا استقبال
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل خانزادی مڈغاسکرکے مغرب میں واقع رونیان جزیرے میں جب پہنچے تو فرانسیسی بحریہ کے سربراہ نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔
-
شہداء کے خون کی برکت سے ایران عظیم طاقت میں تبدیل ہوگيا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل خانزادی نے کہا ہے کہ شہداء کے خون کی برکت سے ایران ایک عظيم اور بلا منازعہ طاقت میں تبدیل ہوگيا ہے۔
-
امریکہ سردار قاسم سلیمانی کے قتل کے بعد تباہی اور زوال کی طرف بڑھ رہا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل خانزادی نے میجر جنرل قاسم سلیمانی پر امریکہ کے بزدلانہ حملے اور شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ سردار قاسم سلیمانی کے بہیمانہ اور بزدلانہ قتل کے بعد تباہی، بربادی اور زوال کی طرف بڑھ رہا ہے۔
-
روس ، چین اور ایران کی مشترکہ بحری مشقیں
ایرانی بحریہ کے سابق سربراہ اور ایرانی فوج کے معاون کوآرڈينیٹر ایڈمرل سیاری نے کہا ہے کہ ایرانی بحریہ بحر اٹلانٹک میں مشقوں میں شرکت کے لئے آمادہ ہیں۔
-
ایرانی بحریہ کے سربراہ کی پاکستانی بحریہ کے سربراہ سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل حسین خانزادی پاکستانی بحریہ کے سربراہ کی دعوت پر پاکستان کے دورے پر ہیں ، جہاں انھوں نے پاکستنای بحریہ کے سربراہ سے بحری سلامتی و سکیورٹی کے امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
بحری کشتیاں اور آبدوزیں ایرانی بحریہ کے حوالے
ایرانی بحریہ کے دن کی مناسبت سے ایرانی بحریہ کے سربراہ حسین خانزادی کی موجودگی میں بحری کشتیاں اور آبدوزیں ایرانی بحریہ کے حوالے کردئے گئے۔
-
ایرانی بحریہ کی جدید وسائل کی رونمائی
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل حسین خانزادی کی موجودگی میں ایرانی بحریہ نے جدید دفاعی اور جنگي وسائل کی رونمائی کی ہے۔
-
ایرانی بحریہ کے سربراہ کا مہر خبررساں ایجنسی کا دورہ
ایرانی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل حسین خانزادی نے مہر خبررساں ایجنسی کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
-
ایرانی بحریہ کے سربراہ کا مہر نیوز ایجنسی کا دورہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ حسین خانزادی نے مہر خبررساں ایجنسی کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔