مہر خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے قومی یوم بحریہ کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کی بحری افواج کے کمانڈروں اور اعلی اہلکاروں کے ایک گروپ نے ایرانی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
کچھ دیرپہلے اسلامی جمہوریہ ایران کی بحری افواج کے کمانڈروں اور اعلی اہلکاروں کے ایک گروپ نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
News ID 1928421
آپ کا تبصرہ