رہبر انقلاب
-
رہبر انقلاب سے ایرانی بحریہ کے کمانڈروں اور اعلیٰ حکام کی ملاقات
کچھ دیرپہلے اسلامی جمہوریہ ایران کی بحری افواج کے کمانڈروں اور اعلی اہلکاروں کے ایک گروپ نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
امام خمینی (رح) کی برسی کی مناسبت سے رہبرِ انقلاب کا خطاب؛
امام خمینی (رح) کی تحریک نے فلسطین کے مسئلے کو عالمی مسئلہ بنا دیا، رہبرِ انقلاب
رہبر انقلابِ اسلامی نے امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی 34ویں برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ امام خمینی (رح) کی قیادت میں وجود میں آنے والے انقلاب جو کہ اسلامی اور عوامی انقلاب ہے، فلسطین کے مسئلے کو عالمی مسئلہ بنا دیا۔
-
ایڈمرل شمخانی تشخیص مصلحت کونسل کے رکن اور رہبرِ انقلاب کے سیاسی مشیر مقرر
رہبر انقلابِ اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ایک نے ایک حکم نامہ جاری کرتے ہوئے ایرانی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سابق سیکرٹری اور اس کونسل میں اپنے نمائندے علی شمخانی کو تشخیص مصلحت نظام کونسل کا رکن اور سیاسی معاملات میں اپنا مشیر مقرر کیا ہے۔
-
رہبر انقلاب کا شاندار اور کامیاب سمندری سفر پر بحری فوج کے جوانوں کے نام پیغام
رہبرِ انقلاب نے ایرانی بحری فوج کے 86ویں بیڑے کے بہادر جوانوں کو ان کے شاندار اور کامیاب سمندری سفر پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ایرانی مسلح افواج کے چیف آف سٹاف میجر جنرل باقری:
غاصب اسرائیل کی موجودہ صورتحال رہبرِ انقلاب کی پیشنگوئی کا منہ بولتا ثبوت ہے
جنرل باقری نے کہا کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں جاری حالیہ شدید جھڑپیں اور احتجاجی مظاہرے، کوئی چھوٹا واقعہ نہیں ہے، کیونکہ جعلی اور غاصب حکومت کے سربراہ نے سات بار اعلان کیا ہے کہ اسرائیل تباہی کے دہانے پر ہے اور وہ یہاں تک کہہ چکے ہیں کہ ہم آئندہ 80 سال نہیں دیکھ پائیں گے۔
-
اسلامی تبلیغات ادارے کے عہدیداروں کی رہبر انقلاب سے ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تبلیغاتِ اسلامی تنظیم کے متعدد عہدیداروں سے ملاقات کی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے ایرانی بحریہ کے کمانڈروں اور اعلیٰ حکام کی ملاقات
پیر کے روز اسلامی جمہوریہ ایران کی بحری افواج کے کمانڈروں اور اعلی اہلکاروں کے ایک گروپ نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔