22 جنوری، 2023، 1:39 PM

ایرانی بحریہ کے جہازوں اور آبدوز کا کراچی بندرگاہ کا دورہ

ایرانی بحریہ کے جہازوں اور آبدوز کا کراچی بندرگاہ کا دورہ

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ایرانی بحری جہازوں اور آبدوز کی کراچی بندرگاہ آمد پر پاک بحریہ کے اعلیٰ حکّام اور ایرانی سفارتی عملے نے ان کا استقبال کیا گیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا سے نقل کیاہےکہ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ایرانی بحری جہازوں اور آبدوز کی کراچی بندرگاہ آمد پر پاک بحریہ کے اعلیٰ حکّام اور ایرانی سفارتی عملے نے ان کا استقبال کیا گیا۔ایرانی بحری جہازوں کا کراچی بندرگاہ آمد پر پاک بحریہ کے اعلیٰ حکّام اور ایرانی سفارتی عملے کی جانب سے شاندار استقبال کیا۔

ترجمان پاک بحریہ نے مزید بتایا ہے کہ دورے کے اختتام پر دونوں بحری افواج کے مابین مشترکہ بحری مشق کا انعقاد بھی کیا گیا۔

پاک بحریہ کے ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایرانی بحریہ کے جہازوں کے دورے سے خطے میں قیامِ امن کی مشترکہ کاوشوں کو مزید فروغ حاصل ہو گا۔

News Code 1914314

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha