آبدوز
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
آبنائے ہرمز سے ملنے والی جنگی غنیمت کی تفصیلات؛ REMUS 600 کے راز ایران کے اختیار میں
جدید ٹیکنالوجی سے لیس امریکی آبدوز جو سینکڑوں میٹر گہرائی میں کام کرنے، زیرِآب ڈیٹا جمع کرنے اور جدید سینسرز سے استفادہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، محض ایک آبدوز نہیں، بلکہ معلومات کا ایک اہم ڈیٹا بھی ہے۔
-
پاکستان کا نئی آبدوز سے اینٹی شپ کروز میزائل فائر کرنے کا کامیاب تجربہ
پاکستانی بحریہ نے اس ملک کی پہلی ہنگور کلاس آبدوز سے اینٹی شپ کروز میزائل کی کامیاب فائرنگ کی اطلاع دی ہے۔
-
سپاہ پاسداران کے زیرِ قبضہ امریکی آبدوز «REMUS 600» کیا ہے؟
ریموس 600 جدید اور بغیر پائلٹ امریکی جدید ٹیکنالوجی سے لیس ایک آبدوز ہے، جسے زیرِآب جاسوسی، سمندر کی تہہ کی نقشہ سازی، بارودی سرنگوں کی تلاش و درجہ بندی، ماحولیاتی معلومات جمع کرنے اور دیگر مشنوں کے لیے تیار کیا گیا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
واشنگٹن کی حقیقت چھپانے کی کوشش کے پیچھے کی کہانی؛’’آبدوز‘‘ کا شکار امریکہ کے لیے ڈراؤنا خواب کیوں؟
امریکہ کےاس دعوے کے برخلاف کہ Dive-LD صرف ایک مقصد کےلیے تیار کیاگیا ایک سادہ آلہ ہے،اس کی ساخت اور ڈیزائن اس نوعیت کے ہیں کہ مختلف نوعیت کے مشنز کے مطابق اس میں مختلف حساس آلات، سمندری بارودی سرنگوں سے نمٹنے کے لیے ضروری سازوسامان اور آبدوز شکن کاروائیوں (ASW) کے لیے درکار آلات نصب کیے جا سکتے ہیں۔
-
ڈاکٹر قالیباف کی امریکی بغیر پائلٹ آبدوز پر قبضہ کرنے پر طنزیہ پوسٹ
ایرانی اسپیکر نے اس پوسٹ میں طنزیہ انداز میں لکھا ہے کہ امریکہ کی جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس اور بغیر پائلٹ آبدوز پر سپاہ پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ نے اچانک گھیر کر قبضہ کر لیا ہے۔
-
آبنائے ہرمز میں ایرانی آبدوزیں دشمن جہازوں کی نگرانی اور تعاقب پر مامور
ایرانی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ملکی ساختہ ہلکی آبدوزیں آبنائے ہرمز میں دشمن جہازوں کی نگرانی، تعاقب اور ممکنہ کارروائی کے لیے تعینات کی گئی ہیں۔
-
امریکا کو چیلنج؛ روسی آبدوز وینزویلا کے قریب تیل بردار جہاز کے ساتھ تعینات
روس نے وینزویلا کے ساحل کے قریب ایک تیل بردار جہاز کو امریکی کارروائی سے بچانے کے لیے آبدوز اور دیگر بحری یونٹس تعینات کر دیے ہیں۔