پاکستان کا بھارتی آبدوز کا سراغ لگانے کا دعوی

پاکستان نے اپنی سمندری حدود میں داخل ہونے والی بھارتی آب دوز کا سراغ لگا کر اس کا راستہ روکنے کا دعوی کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان نے اپنی سمندری حدود میں داخل ہونے والی بھارتی آب دوز کا سراغ لگا کر اس کا راستہ روکنے کا دعوی کیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے ایک اور بھارتی آبدوز کا سراغ لگالیا اور اس کا راستہ روکا، کلوری کلاس کی آب دوز کو یکم مارچ کو ٹریک کیا گیا جسے بھارتی بحریہ نے اپنے مقاصد کی تکمیل کے لیے پاکستانی حدود میں بھیجا تھا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی آبدوز کو ٹریک کرنے کا 5 سال میں یہ چوتھا واقعہ ہے۔

News Code 1910037

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha