22 جنوری، 2023، 12:32 PM

سوئیڈن میں قرآن کی بے حرمتی، پاکستانی وزارت خارجہ کی جانب سے شدید مذمت

سوئیڈن میں قرآن کی بے حرمتی، پاکستانی وزارت خارجہ کی جانب سے شدید مذمت

پاکستان نے سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے گھناؤنے فعل کی شدید مذمت کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانا اظہار رائے کی آزادی میں نہیں آتا۔

دفتر خارجہ نے کہا کہ انسانی حقوق کے علم بردار لوگوں کو تشدد پر نہ اکسانے کی ذمہ داری نبھائیں

News ID 1914313

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha