قرآن
-
یزد میں قرآن کریم کی اجتماعی تلاوت کی محفل کا انعقاد
ماہ رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی ایران کے شہر یزد میں امامزادہ سید جعفر محمدؑ کے مقدس مزار پر قرآن کریم کی روزانہ اجتماعی تلاوت کی محفل منعقد کی جا رہی ہے، جس میں شہر کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد بڑی تعداد میں شرکت کر رہے ہیں۔
-
ہمدان میں "محفل انس با قرآن" کا انعقاد
ماہ رمضان کے پہلے روز ہمدان کے شہریوں کی ایک بڑی تعداد نے شہر کے امام خمینیؒ چوک میں ’’ محفل انس با قرآن ‘‘ میں شرکت کی۔ تقریب میں سپاہ انصارالحسین کے کمانڈر، ہمدان کے خطیب جمعہ اور صوبائی حکام بھی موجود تھے۔
-
تہران میں مساجد کی توہین کے خلاف اجتماع
قابض صہیونی عناصر کی حالیہ تخریبی کارروائیوں کے بعد، تہران کے عوام نے مسجد شہید بہشتی میں ملک بھر میں مساجد کی توہین کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
قرآن حفظ کرنے سے زندگی کو نیا زاویہ ملتا ہے، صدر پزشکیان
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ایران کے شہر کاشمر میں منعقدہ "ترنمِ وحی" تقریب کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ قرآن کی حفظ اور انسیت انسان کی زندگی میں نئے باب کھول سکتی ہے۔
-
رہبر انقلاب کا شہید حاجیزاده کی پوتی کے خط کا جواب
رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شہید سردار حاجی زادہ کی کمسن پوتی کے خط کا جواب دیا۔ جس میں انہوں نے قرآن کے چند سپارے حفظ کرنے پر مبارک باد دی۔
-
قرآن مجید سخت بحرانی حالات میں کیا رہنمائی فراہم کرتا ہے؟
ایسے حالات میں جب دشمن کھلم کھلا مسلمانوں کے خلاف صف آرا ہو جائے تو قرآن مجید کی رو سے غفلت کی کوئی گنجائش نہیں۔
-
ایرانی کم عمر حافظہ مہنا قنبری کی قرآنی مہارت پر افریقی ناظرین محوِ تحسین
اسلامی جمہوریہ ایران کی صوبہ گیلان سے تعلق رکھنے والی کم عمر حافظۂ قرآن، مہنا قنبری، نے افریقہ میں منعقدہ قرآنی محفل میں قرآن پاک کی تلاوت اور حفظ کا مظاہرہ کر کے افریقی ناظرین کو محوِ تحسین کر دیا۔