2 مارچ، 2025، 4:13 PM

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں محفل انس باقرآن کا آغاز

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں محفل انس باقرآن کا آغاز

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں محفل انس باقرآن کا آغاز ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں محفل انس باقرآن کا آغاز ہوگیا ہے جس میں ایران کے معروف اور ممتاز قاری قرآن مجید کی تلاوت کا شرف حاصل کررہے ہیں۔

محفل انس باقرآن کا پروگرام مختلف ٹی وی چینلوں سے نشر کیا جارہا ہے۔

News ID 1930813

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha