انس با قرآن
-
یزد میں قرآن کریم کی اجتماعی تلاوت کی محفل کا انعقاد
ماہ رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی ایران کے شہر یزد میں امامزادہ سید جعفر محمدؑ کے مقدس مزار پر قرآن کریم کی روزانہ اجتماعی تلاوت کی محفل منعقد کی جا رہی ہے، جس میں شہر کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد بڑی تعداد میں شرکت کر رہے ہیں۔
-
ہمدان میں "محفل انس با قرآن" کا انعقاد
ماہ رمضان کے پہلے روز ہمدان کے شہریوں کی ایک بڑی تعداد نے شہر کے امام خمینیؒ چوک میں ’’ محفل انس با قرآن ‘‘ میں شرکت کی۔ تقریب میں سپاہ انصارالحسین کے کمانڈر، ہمدان کے خطیب جمعہ اور صوبائی حکام بھی موجود تھے۔
-
ماہ رمضان کا پہلے دن؛ رہبر انقلاب کی موجودگی میں "محفل انس با قرآن"
حسینیہ امام خمینیؒ میں منعقدہ تقریب میں ممتاز اور بین الاقوامی قاریان قرآن نے تلاوت کی، رہبر انقلاب نے تلاوت کے اعلی معیار کو سراہا۔