رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں محفل انس باقرآن کا آغاز

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں محفل انس باقرآن کا آغاز ہوگیا ہے جس میں ملک کے ممتاز قاری قرآن مجید کی تلاوت کا شرف حاصل کررہے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں محفل انس باقرآن کا آغاز ہوگیا ہے جس میں ایران  کے معروف اور ممتاز قاری قرآن مجید کی تلاوت کا شرف حاصل کررہے ہیں۔ محفل انس باقران کی تقریب طبی دستورات کی رعایت کے ساتھ منعقد کی گئي ہے۔ محفل انس باقرآن کا پروگرام مختلف ٹی وی چینلوں سے نشر کیا جارہا ہے۔

News Code 1910373

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 1 =