محفل قرآن
-
ایرانی "سپریم کورٹ" میں محفل قرآنی کا انعقاد
رمضان المبارک میں قرآنِ مجید کی فیوض و برکات سمیٹنے اور پیغامِ ہدایت کے حصول کی خاطر ایرانی سپریم کورٹ کے مسجد میں قرآنی محفل کا انعقاد ہوا، جس میں چیف جسٹس کے نائب حجت الاسلام حمزه خلیلی اور سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام محمد قمی سمیت کارکنوں اور عہدیداروں نے شرکت کی۔
-
مزاحمت کی زبان ہی مسلمانوں کے بچاو کا واحد راستہ ہے، جنرل سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب کے چیف کمانڈر نے کہا کہ مزاحمت کی منطق ہی مسلمانوں کو دشمنوں کے تسلط سے بچانے کا واحد راستہ ہے۔