17 نومبر، 2026، 11:00 PM

آل خلیفہ کی اسٹریٹجک غلطیاں؛ حکومت کی بقا کے لیے خطرہ، جنرل محبی

آل خلیفہ کی اسٹریٹجک غلطیاں؛ حکومت کی بقا کے لیے خطرہ، جنرل محبی

سپاہ پاسداران کے ترجمان نے لکھا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران پر حملے میں تعاون، امریکہ کے سیکیورٹی حصار میں زندگی گزارنا اور مرجعیتِ شیعہ کی حرمت پر تعدی، آل خلیفہ حکومت کی تین کلیدی غلطیاں ہیں جو ان کی بقاء کو خطرے میں ڈال دیں گی۔

مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سپاہِ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی کے ترجمان جنرل محبی نے سوشل میڈیا پر لکھا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران پر حملے میں تعاون، امریکہ کے سیکیورٹی حصار میں زندگی گزارنا اور مرجعیتِ شیعہ کی حرمت پر تعدی، آل خلیفہ حکومت کی تین کلیدی غلطیاں ہیں، جن کے جاری رہنے کی صورت میں خطے کے نئے سیکیورٹی نظام میں ان کی بقاء مشکوک ہو جائے گی۔

«العاقل یکفیه بالاشارة» (عقل مند کے لیے اشارہ کافی ہے)۔

News ID 1942935

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha