حکومت1
-
پاکستانی حکومت نے 8 لاکھ ٹن چینی کی درآمد کی اجازت دیدی
پاکستان حکومت کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے چینی بحران پر قابو پانے کے لیے 8 لاکھ ٹن چینی کی درآمد کی اجازت دے دی ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کا وفاقی وزراء کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وفاقی وزراء کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستانی حکومت کا 18 جنوری سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ
پاکستان کے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس میں 18 جنوری سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کیا گيا ہے۔
-
نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کا آئندہ تین ہفتوں میں نئی حکومت کی تشکیل کا اعلان
نیوزی لینڈ کی حکمران جماعت کی رہنما جیسنڈا آرڈن نے اگلے دو سے تین ہفتوں میں نئی حکومت تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
بیلجیئم میں نئی حکومت کیلئے اتفاق رائے
بیلجیئم میں عام انتخابات کے 493 دن کے بعد نئی حکومت کے لیے اتفاق رائے ہوگیا ہے۔ اس اتفاق رائے کے نتیجے میں بننے والی حکومت آج حلف اٹھائے گی۔
-
لیبیا کی حکومت کے سربراہ نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا
لیبیا کی بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ حکومت کے سربراہ فائز السراج نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔
-
لیبیا کی عبوری حکومت عوامی احتجاج کے بعد مستعفی
لیبیا کی عبوری حکومت نے شدید عوامی احتجاج کے بعد پارلیمنٹ کو اپنا استعفیٰ پیش کردیا ہے۔
-
پاکستانی حکومت کا سرکاری ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ
پاکستانی حکومت نے خراب کارکردگی والے سرکاری ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔