آل خلیفہ
-
بحرین: بے گناہ شہریوں کی گرفتاری پر شدید ردعمل، عوام کا سیکیورٹی مراکز پر حملہ+ ویڈیو
علما اور دینی شخصیات کی گرفتاریوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے بحرینی عوام نے آل خلیفہ حکومت کے سیکیورٹی مراکز کو نشانہ بنایا، جبکہ ملک میں سیاسی اصلاحات، انصاف اور عوامی حقوق کے مطالبات ایک بار پھر زور پکڑنے لگے ہیں۔