حسینیہ امام خمینی(رہ)
-
یوم بسیج، حسینیہ امام خمینیؒ میں بسیجیوں کا جم غفیر
یوم تشکیل بسیج مستضعفین کے موقع پر مرکزی تقریب حسینیہ امام خمینیؒ میں منعقد ہوئی، جس میں ملک بھر سے آئے ہزاروں بسیجیوں نے شرکت کی۔ تقریب میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف بھی شریک تھے۔
-
یوم بسیج، حسینیہ امام خمینیؒ میں بسیجیوں کا جم غفیر
یوم بسیج کی مناسبت سے ہونے والی تقریب میں ہزاروں نوجوانوں نے دفاع وطن سے لے کر سماجی خدمات تک ہر سطح پر اپنی آمادگی کا عزم ظاہر کیا۔
-
حسینیہ امام خمینی میں ایام فاطمیہ کی آخری مجلس، ہزاروں عزاداروں کی شرکت
حضرت فاطمہؑ کی شہادت کے سلسلے کی آخری عزاداری، گذشتہ رات حسینیہ امام خمینیؒ میں ہزاروں عزاداران فاطمی کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوئی۔
-
ایام فاطمیہ کی دوسری مجلس، رہبر معظم کی شرکت
حسینیہ امام خمینی میں ایام فاطمیہ کی دوسری مجلس ہوئی جس میں رہبر معظم نے بھی شرکت کی۔
-
ایام فاطمیہ، رہبر معظم کی موجودگی میں پہلی مجلس عزا
حسینیہ امام خمینی میں رہبر معظم کی موجودگی میں ایام فاطمیہ کی پہلی مجلس عزا برپا کی گئی۔
-
دشمن کی دھمکیاں نظر انداز، رہبر معظم کی مجلس عزا میں شرکت
ٹرمپ اور صہیونی حکومت کے دھمکی آمیز بیانات کے باوجود رہبر انقلاب نے حسب روایت مجلس عزا میں شرکت کی اور دشمن کے پروپیگنڈے کو خاک میں ملا دیا۔