مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سے آخری عزاداری منگل کی رات حسینیہ امام خمینیؒ میں ہزاروں عزاداران فاطمی کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوئی۔
اس موقع پر حجت الاسلام والمسلمین سید باقر طباطبائی نژاد نے خطاب کرتے ہوئے ان عوامل پر روشنی ڈالی جو فرد اور معاشرے کو حق و حقیقت کے راستے سے دور کر دیتے ہیں۔
مراسم میں معروف ذاکر اہل بیتؑ آقای مهدی رسولی نے مادر کی عظمت کے حوالے سے اشعار پڑھتے ہوئے حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کی شان میں مرثیہ خوانی اور نوحہ سرائی کی۔
آپ کا تبصرہ