حضرت فاطمہ (س)
-
ایرانی معروف محقق عالم دین کی مہر نیوز سے گفتگو:
حضرت زہرا (س) کے مقام کی عظمت ان کی بلند پایہ قرآنی معرفت و بصیرت کی وجہ سے ہے
حضرت فاطمہ (س) نے اپنے بچوں کی پرورش میں قرآن مجید کا نسخہ اپنایا اور جو چیز فاطمہ (س) کو فاطمہ بناتی ہے وہ بنیادی طور پر قرآن کی معرفت و بصیرت ہے۔
-
حضرت فاطمہ(س) افضل یا حضرت مریم(س)؟اہل سنت روایات کی روشنی میں ایک علمی تجزیہ
آلوسی نے سورہ آل عمران کی آیت 42 کے ذیل میں تحریر کیا ہے کہ "اس آیت سے حضرت زہراء سلام اللہ علیہا پر حضرت مریم سلام اللہ علیہا کی برتری اور فضیلت ثابت ہوتی ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگي میں حضرت فاطمہ زہرا کی شب شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
جس نے حضرت فاطمہ زہرا (س) کو اذیت پہنچائی اس نے پیغمبر اسلام اور اللہ تعالی کو اذیت پہنچائی
پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) نے فرمایا: جس نے فاطمہ (س) کو اذیت پہنچائي اس نے مجھے اذيت پہنچائی اور جس نے مجھے اذیت پہنچائی اس نے اللہ تعالی کو اذيت پہنچائی اور اللہ تعالی کو اذيت پہنچانے والے کا ٹھکانہ جہنم ہے۔
-
جس نے فاطمہ زہرا (س) کو اذیت پہنچائی اس نے پیغمبر اسلام (ص)کو اذیت پہنچائی
نبی کریم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:جس نے میری فاطمہ (س) کو اذيت پہنچائی اسے نے مجھے اذیت پہنچائی اور جس نے مجھے اذیت پہنچائی اس نے خدا کو اذیت پہنجائی اور خدا کو اذيت پہنچانے والے کا ٹھکانہ جہنم ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ کے خلاف دشمن کسی غلطی اور حماقت کا ارتکاب نہیں کرسکتا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے آن لائن خطاب میں کہا کہ اسلامی جمہوریہ کے خلاف دشمن کسی غلطی اور حماقت کا ارتکاب نہیں کرسکتا۔
-
جس سے فاطمہ (س)راضی ہوں اس سے اللہ تعالی راضي ہوتا ہے
پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جس سے فاطمہ (س)راضی ہوں اس سے اللہ تعالی راضي ہوتا ہے اور جس سے فاطمہ ناراض ہوں اس سے اللہ تعالی ناراض ہوتا ہے۔
-
حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے حرم علوی کا شاندارمنظر
اس ویڈیو میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے حرم علوی کی سجاوٹ کا شاندارمنظرپیش کیا جاتا ہے۔
-
حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شب شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شب شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
حضرت فاطمہ زہرا (س) تمام خواتین کے لئے اسوہ حسنہ اور نمونہ کاملہ تھیں
شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی عظمت اور رفعت کے بارے میں رسول اکرم نے بارہا فرمایا: "إِنَّ اللَّهَ اصْطَفَاكِ وَ طَهَّرَكِ وَ اصْطَفَاكِ عَلَى نِسَاءِ الْعَالَمِينَ" بیشک خدا نے تمہیں چن لیا ہے اور پاکیزہ بنادیا ہے اور عالمین کی عورتوں میں منتخب قرار دے دیا ہے ۔
-
حضرت فاطمہ زہرا(س) مصطفوی (ص) کمال و جمال کا آئينہ تھیں
حضرت فاطمہ زہرا(س) جود و سخا اور اعلیٰ افکارمیں اپنے باپ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور اپنی والدہ گرامی حضرت خدیجہ (س) کی آئینہ دار تھیں۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے مداحوں کی ملاقات
حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت کی مناسبت سے ملک کے بعض ذاکرین ، مداحوں اور نوحہ خوانوں نے رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی طرز زندگی کو اسلامی سانچے میں ڈھالنے پر تاکید
ہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اس ملاقات میں معاشرے اور خاص طور پر جوانوں کے درمیان اسلامی اور دینی معارف کے فروغ کو شعراء اور مداحوں کی اہم اور اساسی ذمہ داری قراردیتے ہوئے فرمایا: معاشرے میں اسلامی طرز زندگی کو فروغ دینا چاہیے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ہزاروں ذاکرین ، شعراء اور مداحوں کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ہزاروں ذاکرین ، شعراء اور مداحوں نے ملاقات کی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ہزاروں مداحوں کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ہزاروں مداحوں اور ذاکرین نے ملاقات کی۔
-
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں ایام فاطمیہ کے سلسلے کی آخری مجلس
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں ایام فاطمیہ کے سلسلے کی آخری مجلس منعقد ہوئی۔
-
قم میں ام ابیھا کی علامتی تشییع جنازہ
قم میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے شہزادی کونین کے جنازے کی علامتی تشییع کی گئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
-
جرمنی میں حضرت زہرا (س) کی مجلس کی داستاں
جرمنی میں حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے 1441 میں مجلس عزا منعقد ہوئی ۔ بانی مجلس کی طرف سے محرم الحرام کے پہلے عشرے میں حضرت زہرا (س) کے مصائب پڑھنے کی سفارش کی گئی کیونکہ حضرت زہرا (س) کے توسل سے اس کی سرطان سے متاثرہ بیٹی کو شفا ملی تھی۔
-
قم میں حضرت فاطمہ (س) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری
قم المقدس میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے مجالس اور جلوس ہائے عزا کا اہتمام کیا گیا۔
-
انجمن ریحانۃ الحسین میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مجلس عزا
انجمن ریحانۃ الحسین میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی دردناک اور جانگداز شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
انجمن شہدائے گمنام کی طرف سے عزاداری کا اہتمام
شہدائے ہفتم تیر کے ثقافتی مرکز میں انجمن شہدائے گمنام کی طرف سے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی دردناک شہادت کی مناسبت سے عزاداری کا اہتمام کیا گیا ہے۔
-
حضرت فاطمہ پیغمبر اسلام (ص) کی رفتار اور خلق عظیم کا مظہر
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت فاطمہ (س) کی آخری گفتگو کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: حضرت فاطمہ پیغمبر اسلام (ص) کی رفتار اور خلق عظیم کا مظہرتھیں اور پیغمبر اسلام کے ساتھ سب سے زیادہ شباہت رکھتی تھیں۔
-
قم میں فاطمی اشعار پر مبنی اجلاس
قم میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی پارہ جگر حضرت فاطمہ (س) کی دردناک شہادت کی مناسبت سے فاطمی اشعار پر مبنی اجلاس منعقد ہوا۔
-
حضرت زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے نمائش کا افتتاح
تہران کے ابن سینا فرہنگسرا میں حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے " خزان ارغوان " کے عنوان سے نمائش برپا کی گئی ہے۔