ایام فاطمیہ
-
قم میں ہیئت سید الشہداء کے زیر اہتمام ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مجلس عزا
قم ایران میں ہئیت سیدالشہدا العالمیہ کی جانب سے شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے ایام (ایام فاطمیہ) کی مناسبت سے تین روزہ مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے ۔
-
رہبرمعظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں دوسری مجلس عزا منعقد
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی ميں ایام فاطمیہ (س) کے سلسلے کی دوسری مجلس منعقد ہوئی۔ مجلس عزاء میں صدر مملکت، چیف جسٹس، نائب صدر، سرکاری اور فوجی اعلیٰ حکام سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا شریکہ کارِ رسالت ہیں، علامہ امین شہیدی
امتِ واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے مسجد حسنین بہمن، مومباسا (کینیا) میں ایامِ فاطمیہ کی دوسری مجلس سے خطاب کیا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے آخری مجلس عزامنعقد
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے آخری مجلس عزامنعقد ہوئی۔
-
رہبرمعظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں دوسری مجلس عزا منعقد
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگي ميں ایام فاطمیہ (س) کے سلسلے کی دوسری مجلس منعقد ہوئی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگي میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے دوسری مجلس عزا منعقد
حسینیہ امام خمینی(رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگي میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی نور نظر حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے دوسری مجلس منعقد ہوئی۔
-
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں ایام فاطمیہ (س) کی مناسبت سے پہلی مجلس عزامنعقد
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں ایام فاطمیہ (س) کی مناسبت سے پہلی مجلس عزامنعقد ہوئی۔
-
رہبر معظم انقلاب کی موجودگی میں ایام فاطمیہ (س) میں مجالس عزا منعقد ہوں گي
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے مجالس عزا منعقد کی جائیں گي۔
-
رہبر معظم کی موجودگی میں حضرت زہرا (س) کی شام شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شام شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شب شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شب شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں حضرت فاطمہ (س) کی شب شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شب شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے دوسری شب میں مجلس عزا منعقد
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے دوسری شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
رہبر معظم کی موجودگی میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے دوسری شب میں مجلس عزا منعقد
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے دوسری شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد
حسینیہ امام خمینی (رہ) رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
حضرت امام رضا (ع) کا حرم سیاہ پوش
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے حرم رضوی کو سیاہ پوش کردیا گیا ہے۔
-
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں عوام کی عدم موجودگی میں مجالس عزا منعقد ہوںگی
ایام فاطمیہ کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی اورعوام کی عدم موجودگی میں مجالس عزا منعقد ہونگی، مجالس عزا کا پروگرام ٹی وی پر براہ راست نشر کیا جائےگا۔
-
یزد کے مدینۃ العلم کاظمیہ میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مجالس عزا منعقد
ایران کے صوبہ یزد کے مدینۃ العلم کاظمیہ میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے۔
-
حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے حرم علوی سیاہ پوش
عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں حرم علوی کو حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے سیاہ پوش کردیا گيا ہے۔
-
انجمن میثاق با شہداء کی طرف سے ایام فاطمیہ کے سلسلے میں عزاداری کا آغاز
انجمن میثاق با شہداء کی طرف سے ایام فاطمیہ کے سلسلے میں آن لائن مجلس عزا منعقد ہوئی، مجلس عزا سے حجۃ الاسلام رفیعی نے آن لائن خطاب کیا۔